Categories
Breaking news

مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف فیصلہ کن معرکہ کھیلنے کو تیار

Advertisement
Advertisement

مولانا فضل الرحمان حکومت مخالف فیصلہ کن معرکہ کھیلنے کو تیارمولانافضل الرحمان حکومت مخالف فیصلہ کن معرکہ کھیلنے کو تیار۔

قائد جمعیت علما السلام نےعاشورہ محرم کے بعد ہم خیال اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا فیصلہ کرلیا۔

عاشورہ محرم کے بعد ہم خیال اپوزیشن کی اے پی سی بلانے کا فیصل کن لیگ اور پی پی کے سوا تمام اپوزیشن جماعتوں کی شرکت کی یقین دہانی

مولانا اکتوبر کے آخر میں حکومت مخالف تحریک کے حامی۔ اپوزیشن کی چھوٹی پارٹیوں نے مولانا کے ساتھ کھڑا ہونے کا عندیہ دے دیا۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *