
جمعیت علمائے اسلام ف کے سینیٹر، اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے رہنما مولانا عبدالغفور حیدری کو عارضۂ قلب کی شکایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
مولانا عبدالغفور حیدری کے خاندانی ذرائع نے ان کی طبیعت خراب ہونے کی تصدیق کی ہے۔
خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹر مولانا عبد الغفور حیدری کو رات گئے پمز اسلام آباد منتقل کیا گیا۔
Table of Contents
مولانا عبدالغفور حیدری کون ہیں؟
پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کی جانب سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کےعہدے کےلئے نامزد امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کا شمار بلوچستان کے ممتاز مذہبی اور سیاسی رہنماوں میں ہوتا ہے، وہ اس وقت جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل کےعہدے پر فائز ہیں۔
خاندانی ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ سینیٹر عبدالغفور حیدری کو ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
عسکری پارک کا نام کشمیر پارک رکھ دیا گیا ہے: مرتضیٰ وہاب
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ آج 5 فروری کو یومِ یک جہتیٔ کشمیر کے موقع پر کراچی کے عسکری پارک کا نام بدل کر کشمیر پارک رکھ دیا گیا ہے۔
-
کراچی: نسلہ ٹاور کو مکمل طور پر گرا دیا گیا
کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے غیر قانونی قرار دی گئی 15 منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کو مکمل طورپر گرا دیا گیا ہے۔
-
خطے کی ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازع کے پرُامن حل پر ہے، وزیر اعظم
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان عمران خان کا یوم یکجہتی کشمیر پر کہنا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، سلامتی اور ترقی کا انحصار جموں و کشمیر کےتنازعہ کے پرُامن حل پر ہے۔
-
دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے، صدر آزاد کشمیر
آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کا کہنا ہے کہ بھارت کی 7 لاکھ فوج مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے پہاڑ توڑ رہی ہے، دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا نوٹس لے
-
1 روز میں 16 ہزار سے زائد کورونا مریض شفایاب
پاکستان میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر کے وار مسلسل جاری ہیں، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 43 ویں نمبر پر ہے، جہاں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس کے کیسز کی شرح 9 اعشاریہ 67 فیصد ریکارڈ کی گئی، مزید 28 مریض زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ مزید 16 ہزار سے زائد مریض شفایاب ہو گئے۔
-
وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے، شوکت ترین
وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین انتہائی کامیاب جا رہا ہے۔
-
عالمی دنیا کشمیر مظالم پر کب تک خاموش رہے گی؟، شیری رحمٰن
پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا کشمیر مظالم پر کب تک خاموش رہی گی؟، 5 اگست 2019 سے اب تک مقبوضہ کشمیر ایک جیل بنا ہوا ہے
-
امریکا اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ امریکا اور چین کے درمیان تنازعہ حل کرنے میں پاکستان کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔
-
دتہ خیل میں انٹیلیجنس آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
-
بھارت کے آئین میں کشمیر کا لفظ بھی پسند نہیں کرتے، عارف علوی
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہمیں بھارت کےآئین سے سروکار نہیں لیکن اس میں کشمیر کا نام ہمیں قبول نہیں، بھارت کے آئین میں کشمیر کا لفظ بھی پسند نہیں کرتے۔
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر آج منایا جارہا ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی اور نہتے کشمیریوں پر مظالم جاری ہیں۔
-
امریکا کی سردار مسعود خان کو بطور سفیرِ پاکستان اجازت
آزاد کشمیر کے سابق صدر اور سفارت کاری کے شعبے میں مہارت رکھنے والی اہم شخصیت سردار مسعود خان کو امریکا کی جانب سے پاکستان کے نئے سفیر کے طور پر سفارتی ذمے داریاں ادا کرنے کی اجازت مل گئی۔
-
پاکستان اور بھارت زلزلے سے لرز اٹھے
پاکستان اور بھارت زلزلے سے لرز اٹھے ہیں، پنجاب سمیت ملک کے بالائی علاقوں خیبر پختون خوا، گلگت بلتستان، کشمیر کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔
-
گجرات میں لاہور کی لڑکی سے مبینہ زیادتی
پنجاب کے ضلع گجرات میں مقیم لاہور کی رہائشی لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
حق خودارادیت کے لیے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان کا یومِ یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ دنیا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، حق خود ارادیت کے لیے پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے۔
-
دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ جاری
دادو میں جلدی مرض لیشمینیا کا پھیلاؤ روکا نہ جاسکا، مزید 300 شہری مرض میں مبتلا ہوگئے جس کےبعد مریضوں کی تعداد 2400 تک پہنچ گئی ہے۔