حکومتِ سندھ کی جانب سے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے انعام رکھا گیا ہے۔
سندھ حکومت کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید کے قاتلوں کی اطلاع دینے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔

مولانا عادل شہید سپردِ خاک
کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں گزشتہ شب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل خان کو نماز ِجنازہ ادا کی ادائیگی کے بعد ان کے والد کے پہلو میں سپر دِ خاک کر دیا گیا۔

ایڈیشنل چیف سیکریٹری نے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی منظوری کے ساتھ انعامی رقم کا اعلان کیا۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید کے قتل کے ملزمان کی اطلاع کسی بھی قریبی تھانے میں دی جا سکتی ہے۔
سندھ حکومت کے نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ یہ اطلاع دینے والے کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیے
- مولانا عادل کا قتل امن خراب کرنے کی کوشش ہے، آرمی چیف
- کراچی میں شہید کیے گئے مولانا عادل خان کون تھے؟
- کراچی: معروف عالم دین مولانا عادل قاتلانہ حملے میں شہید
واضح رہے کہ جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید کو گزشتہ ماہ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں مولانا ڈاکٹر عادل خان کے ساتھ ان کے ڈرائیور بھی شہید ہو گئے تھے۔
قومی خبریں سے مزید
-
کورونا وائرس: NCOC کا مزار، سینما ، تھیٹر فوری بند کرنے کا اعلان
-
جلد کورونا ویکسین دستیاب کرنے کے قابل ہوجائینگے، ڈاکٹر جاوید اکرم
-
لاہور: ای چالان بذریعہ SMS بھیجنے کا آغاز
-
الیکشن کمیشن نے اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ نمٹا دیا
-
شہباز شریف پر فردِ جرم عائد
-
آئی جی کے اغواء کی رپورٹ پبلک ہونا چاہیئے: شاہد خاقان عباسی
-
شہباز شریف کی پیشی، نون لیگیوں، پولیس میں ہاتھا پائی
-
عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی
-
آئی جی کے اغواء کے حقائق عوام کے سامنے لائیں گے: تیمور تالپور
-
نیول چیف کا کریکس ایریا میں اگلے مورچوں کا دورہ
-
سندھ بار انتخابات تنازع، کراچی بار کی آج ہڑتال
-
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 21 اموات
-
جواد ظریف آج صدر، وزیر اعظم، آرمی چیف سے ملیں گے
-
پاکستان کا نگورنوکاراباخ میں جنگ بندی کا خیر مقدم
-
بھارت میں برا سلوک، میرپورخاص کے دو خاندان پاکستان واپس آگئے
-
اہل کراچی کے ساتھ مسلسل مذاق ہو رہا ہے، مصطفیٰ کمال
-
پشاور: کورونا وائرس سے میڈیکل کے طالب علم کا انتقال
-
شنگھائی تعاون تنظیم مذاہب کے باہمی احترام پر زور دے، وزیراعظم عمران خان
-
ڈی آئی خان: نہر میں رکشہ گرنے سے مرنے والوں کی تعداد 20 ہوگئی
-
گلگت بلتستان پر مسلط جماعتوں نے صرف یہاں لُوٹا ہے، مراد سعید