Categories
Breaking news

مولانا طارق جمیل کی فیاض چوہان کو جیل خانہ جات کا قلمدان ملنے پر مبارکباد

Advertisement
مولانا طارق جمیل کی فیاض چوہان کو جیل خانہ جات کا قلمدان ملنے پر مبارکباد

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے فیاض الحسن چوہان کو جیل خانہ جات کا قلمدان ملنے پر اُنہیں مبارکباد دی۔

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی معروف عالم دین مولانا طارق جمیل سے ملاقات ہوئی، اس دوران فیاض چوہان نے مولانا طارق جمیل سے اُن کی خیریت اور صحت کے بارے میں دریافت کیا۔

فیاض الحسن چوہان کو وزیر اطلاعات پنجاب کے عہدے سے ہٹادیا گیا

نوٹی فکیشن کے مطابق فیاض چوہان سے اطلاعات کا محکمہ واپس لے لیا گیا، فیاض الحسن صرف محکمہ کالونیز کے وزیر ہوں گے۔

x
Advertisement

ملاقات میں مولانا طارق جمیل نےاسلام میں قیدیوں کےحقوق اور ریاست کے فرائض کی بابت نصیحت کی۔

دوسری جانب فیاض الحسن چوہان نے اپنے بیان میں کہا کہ اسلام تمام قیدیوں کو عزت نفس، تعلیم، ذہنی و جسمانی صحت، مذہبی آزادی دیتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *