Categories
Breaking news

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں، خاندانی ذرائع

مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں، خاندانی ذرائع

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے خاندانی ذرائع نے اُن کے روبصحت ہونے کی تصدیق کردی۔

خاندانی ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل کینیڈا میں روبصحت ہیں، انہیں جلد ہی اسپتال سے ڈسچارج کردیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق مولانا طارق جمیل عارضہ قلب کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں، کینیڈا کے اسپتال میں ایک روز قبل اُن کی اینجوپلاسٹی ہوئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *