
جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ مولانا شیرانی کی ناراضی ایسی نہیں کہ منایا نہ جاسکے، مولانا شیرانی نے جو بیان دیا ایسی باتی ان کو نہیں کرنی چاہیے تھی۔
جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے کہا کہ اپوزیشن کی جماعتوں میں دراڑیں پیدا کی جارہی ہیں، ہماری پارٹی میں بھی دراڑیں ڈالی جارہی ہیں۔
x
Advertisement
ر ہنما جے یو آئی نے کہا کہ دراڑیں پیدا کرنے والوں سے درخواست ہے کہ یہ ملک کے مفاد میں نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ شیخ رشید لوگوں کو خوف زدہ نہ کریں ان کو وزارت خوف پھیلانے کے لیے نہیں ملی، حکومت کا کام یہ نہیں کہ خوف پھیلائے، حکومت کا کام لوگوں کو حوصلہ دینا ہے۔
کامران مرتضیٰ نے کہا کہ پی ڈی ایم کے ہر جلسے سے پہلے تھریٹ الرٹ جاری کرکے خوف پھیلایا گیا۔

20 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ ہے، وزیر داخلہ
وزیرداخلہ نے کہا کہ ہندوستان پاکستان کے اندرونی معاملات میں انتشار اور خلفشار کے لیے مداخلت کررہا ہے، اگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان جو بھی ہیں جیسے بھی ہیں اس ملک کے شہری ہیں، اگر اس خوف کے زیراثر کوئی نفسیاتی کیفیت میں چلا جائے تو اس کی ذمہ دار حکومت ہوگی۔
کامران مرتضٰی نے کہا کہ ایک طرف خوف پھیلایا جارہا ہے، دوسری طرف سیکیورٹی واپس لی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ شوآف ہینڈ نہیں سیٹوں پر کھڑے ہونے کا نظریہ ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
یو این مبصر کی گاڑی پر بھارتی فائرنگ، پاکستان نے نئی دلی کا موقف مسترد کردیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اقوام متحدہ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کا اعادہ کرتا ہے
-
ملتان اور حیدر آباد میں گیس پریشر میں کمی اور بندش، شہریوں کا مظاہرہ
ملتان اور حیدر آباد میں گیس پریشر میں کمی اور بندش کے خلاف شہری سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین کا کہنا تھا کہ سخت سردی میں گیس نہ ہونے سے گھر وں میں چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں۔
-
مودی اور حواری پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے کسی حد تک بھی جاسکتے ہیں ، مشاہد حیسن
مشاہد حسین نے کہا کہ 24گھنٹے کے اندر پاکستان نے بھارت کے 2جہاز گرائے ،پائلٹ کو بھی گرفتار کیا تھا، کیا اس معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا گیا؟۔
-
ملتان میں وائلڈ لائف کا گھر پر چھاپہ، دو شیر، دو چیتے برآمد، مالک فرار
ملتان میں محکمہ وائلڈ لائف نے ایک گھر پر چھاپہ مارا اور گھر کی بالائی منزل پر پالے گئے دو شیر اور دو چیتے برآمد کر لئے جبکہ گھر کا مالک فرار ہو گیا۔
-
گلگت بلتستان کے مختلف شہروں میں برف باری و بارش، موسم مزید سرد
بلتستان ڈویژن میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اسکردو، گانچھے، شگر کے بالائی علاقوں میں تیز برفباری جاری ہے
-
بلوچستان میں مردوں کی نسبت خواتین ووٹرز 15 فیصد تک کم، الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے بلوچستان اسمبلی کے 51 حلقوں کے ووٹرز کے اعداد و شمار جار ی کردئیے۔ صوبے میں کل ووٹرز کی تعداد 48 لاکھ1131ہے جس میں مردوں کی نسبت خواتین کے ووٹ 14 اعشاریہ 72 فیصد کم ہیں۔
-
وفاقی حکومت کراچی کو 50 فائر ٹینڈرز فراہم کرے گی
وزارت منصوبہ بندی نے کہا ہے کہ کراچی کو پچاس جدید فائر ٹینڈرز فراہم کیے جا رہے ہیں، ایک ارب 40 کروڑ روپے لاگت کے یہ فائر ٹینڈرز چین سے کراچی کیلئے روانہ ہو چکے ہیں۔
-
پشاور میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی
پشاورکے علاقہ شاہ قبول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ دوزخمی ہوگئے۔
-
20 سیاستدانوں کی جان کو خطرہ ہے، وزیر داخلہ
وزیرداخلہ نے کہا کہ ہندوستان پاکستان کے اندرونی معاملات میں انتشار اور خلفشار کے لیے مداخلت کررہا ہے، اگر بھارت کے ساتھ جنگ ہوئی تو یہ آخری جنگ ہوگی۔
-
بلوچستان میں کورونا کی شرح میں کمی، 24 نئے مریضوں کی تشخیص
بلوچستان میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی ہوئی ہے۔ صوبے کے سات اضلاع سے کورونا کےچوبیس نئے مریض سامنے آگئے، جبکہ صوبے میں کورونا میں مبتلا 36 مریض صحت یاب ہوگئے۔
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی صوبائی حکومت پر برہم
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران اسپیکر پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ وزیر آباد کارڈیالوجی اسپتال کا منظور شدہ بجٹ چھ ماہ سے نہیں دیاجارہا۔
-
پی ڈی ایم نے حکومت کے خلاف ریلیوں کے شیڈول کی منظوری دیدی
اجلاس میں متفقہ طور پر احتجاجی ریلیوں کے نئے شیڈول کی منظوری دے دی گئی تاہم پی ڈی ایم سربراہان سے باقاعدہ منظوری کے بعد نئے شیڈول کا اعلان کیا جائیگا۔
-
دورہ جنوبی افریقا: پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے شروع
دورہ جنوبی افریقا سے قبل پاکستان ویمن ٹیم کا تربیتی کیمپ باضابطہ طور پر کل سے شروع ہوجائے گا۔
-
پاکستان نے برطانیہ سے آنے والوں پر سفری پابندی لگادی
نوٹی فکیشن کے مطابق برطانیہ سے آنے والےپاکستانیوں کیلیے ایک ہفتے کا قرنطینہ لازمی ہوگا۔
-
میرے مقدمے کوٹی وی پر لائیو دکھایا جائے، احسن اقبال
احسن اقبال نے وزیراعظم عمران خان کی تقریرپر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم پر جھوٹے مقدمات بناکر آپ کب تک اپنی نااہلی اور ناکامی پر پردہ ڈالوگے؟۔
-
وزیراعظم عمران خان کی پارٹی رہنماؤں کے اجلاس میں ندیم بابر کی تعریف
اجلاس میں پارٹی ارکان نے گیس کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اظہار خیال کی کوشش کی ۔ جس پر وزیراعظم نے تمام ارکان کو چپ کروادیا۔