Categories
Breaking news

مولانا شیرانی سے اختلاف تھا تو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا، طاہر اشرفی

Advertisement
مولانا شیرانی سے اختلاف تھا تو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا، طاہر اشرفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ مولانا شیرانی سے نظریاتی اختلاف تھا تو اسلامی نظریاتی کونسل کا چیئرمین کیوں بنوایا۔

وزیراعظم کےمعاون خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہراشرفی نے جمعیت علماء اسلام (ف) اور اس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر تنقید کے تیر برسا دیئے۔

مولانا طاہر اشرفی نے جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی بات کرنے والے اپنی جماعت میں بھی جمہوری رویوں کو پروان چڑھنے دیں۔

Table of Contents

x
Advertisement

انہوں نے کہا کہ مولانا غلام غوث ہزاروی سے اب تک کے اکابرین کے ساتھ سلوک سب کے سامنے ہے۔

یہ بھی پڑھیے

مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ پارٹی میں گروپ بندی، اکابرین کی توہین اور شخصیت پرستی کو کس نے پروان چڑھایا۔

انہوں نے کہا کہ مولانا شیرانی کےساتھ نظریات کا نہیں شخصی تصادم ہے۔

معاون خصوصی نے کہا کہ جمہوریت کا علم بلند کرنےوالوں کو پارٹی کے اندر اختلاف برداشت نہیں ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *