Categories
Breaking news

مودی خطے کا امن خراب کر رہے ہیں: عثمان بزدار

Advertisement
مودی خطے کا امن خراب کر رہے ہیں: عثمان بزدار

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی لائن آف کنٹرول پر معصوم شہریوں کو نشانہ بنا کر خطے کا امن خراب کر رہے ہیں۔

Advertisement

PDM کا غیر فطری اتحاد منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے، عثمان بزدار

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکہتے ہیں کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا غیر فطری اتحاد اپنے منطقی انجام کی جانب بڑھ رہا ہے۔

یہ بات وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔

x
Advertisement

سوشل میڈیا پر ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ ایک طرف پوری دنیا کورونا وائرس کی وباء کا مقابلہ کر رہی ہے اور دوسری طرف بھارتی وزیرِاعظم مودی خطے کا امن خراب کر رہے ہیں اور کنڑول لائن پر شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

وزیرِاعلیٰ پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم بہادر کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، چاہتے ہیں کہ دنیا مقبوضہ کشمیر اور ایل او سی پر بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *