Categories
Breaking news

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور اُن کے بیٹے حمزہ شہباز کیخلاف اسپیشل پراسکیوٹر کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز عبوری ضمانت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

درخواست میں کہا گیا کہ عدالت نے شہباز شریف، حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں بلاجواز توسیع کی۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ شہباز شریف،حمزہ شہباز دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد کی جائیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.