Categories
Breaking news

منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شہباز عدالت میں پیش

منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شہباز عدالت میں پیش

اسپیشل کورٹ سینٹرل میں ایف آئی اے کے منی لانڈرنگ مقدمے کی سماعت کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اسپیشل کورٹ پہنچ گئے اور عدالت میں پیش ہوئے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل ہورہی ہے۔

عدالت نے فرد جرم کے لیے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور دیگر کو طلب کر رکھا ہے۔

منی لانڈرنگ کیس، وزیراعظم شہباز، وزیراعلیٰ حمزہ پر ہفتہ کو فرد جرم عائد ہوگی

لاہورمنی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم اوروزیراعلی…

دوسری جانب لاہور کی احتساب عدالت میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت آج ہوگی۔

علاوہ ازیں شہباز شریف کے خلاف آشیانہ ریفرنس پر سماعت بھی آج ہوگی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.