
منی بجٹ کیوں لایا جارہا ہے، وزیر اعظم عمران خان نے کابینہ ارکان کو بتادیا۔
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق حکمرانوں نے عالمی اداروں سے قرض لے کر ہمیں غلام قوم بنادیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ عالمی اداروں کے قرض اور سود واپس کرنے کیلئے انہی سے قرض لینے پڑتے ہیں۔
Table of Contents
وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل پیش نہ ہوسکا
وفاقی کابینہ اجلاس میں فنانس ترمیمی بل یعنی منی بجٹ پیش نہ ہوسکا ۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا تھا، اجلاس میں منی بجٹ پر کھل کر بات ہوئی تھی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ پر گفتگو کی تھی، انہوں نے بتایا کہ فنانس ترمیمی بل تیار ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
لاہور: کوڑے کے ڈھیر سے ملنے والے نومولود کو بچالیا گیا
ایس پی ماڈل ٹاؤن نے انسانی جان بچانے والی پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے تعریفی اسناد بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
سیالکوٹ: کم سن لڑکی سے مبینہ زیادتی اور قتل
سیالکوٹ میں 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی گئی اور اس سے قتل کردیا گیا، لڑکی کو اسکے پڑوسی نے قتل کیا
-
ٹرین کی پابندیٔ وقت 80 فیصد ہوئی، حادثات میں کمی آئی: علی محمد خان
وزیرِ مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کا کہنا ہے کہ 2021ء میں ٹرین کی وقت کی پابندی 80 فیصد تک پہنچ گئی ہے، حادثات کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔
-
قومی سلامتی پالیسی پارلیمنٹ میں کیوں پیش نہ کی گئی: شیری رحمٰن
پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے قومی سلامتی پالیسی پیش کی، مگر اسے پارلیمنٹ میں کیوں پیش نہیں کیا گیا؟ قومی سلامتی پالیسی کا مسودہ ایوان میں پیش کر کے پارلیمان کی رائے لی جانی چاہیے تھی۔
-
بھکارن سے مبینہ اجتماعی زیادتی ، وزیر اعلیٰ کا نوٹس
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے گوجرانوالہ میں بھکاری خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او سے رپورٹ طلب کر لی۔
-
منظور وسان کی بلاول کی شادی، نواز شریف کی واپسی سے متعلق پیشگوئیاں
مشیرِ زراعت سندھ، منظور وسان کی جانب سے چیئر مین پی پی بلاول بھٹو زرداری کی شادی سے متعلق پیش گوئی کی گئی ہے۔
-
جاوید لطیف نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ کیا دی؟
مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کی نئی تاریخ دے دی۔
-
عسکری پارک کی تزئین و آرائش کیلئے تیار ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر میں کام کون کررہا ہے ، اس کا فیصلہ عوام خود کریں ،عسکری پارک کے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد ہوگا کے ایم سی پارک کی تزئین و آرائش کے لئے تیار ہے۔
-
دین خود قاضی اور جلاد بننے کا حق نہیں دیتا، طاہراشرفی
وزیراعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ دین خود قاضی اور جلاد بننے کا حق نہیں دیتا،آج کردار سازی پر شدت اور غصہ غالب ہے،سیالکوٹ واقعے میں سری لنکن شہری کو قتل کیا گیا،اس نے مار کھاتے ہوئے کہا تھا کلمہ پڑھتا ہوں۔
-
دوست محمد خان کی شیخ رشید پر تنقید، سینیٹ میں قہقہے
سینیٹ میں وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کے اس وقت چرچے ہوئے جب حکمراں جماعت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر دوست محمد خان نے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا جس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا، وزیرِ مملکت علی محمد خان نے دوست محمد خان اور شیخ رشید میں مقابلۂ حسن کرانے کا مشورہ بھی دے ڈالا۔
-
بھارت کی پھر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی
بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی گئی ہے۔
-
عمران خان سیاسی شہید بننے کی کوششیں کررہے ہیں، عظمیٰ بخاری
مسلم لیگ نون پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی شہید بننے کے لئے سرتوڑ کوششیں کررہے ہیں، ساڑھے تین سال سے پاکستان پر مافیا ازم مسلط ہے
-
گورنر شاہ فرمان نے ارباب محمد علی کو قانونی نوٹس بھجوا دیا
گورنر شاہ فرمان نے میئر پشاور کا ٹکٹ دینے پر کروڑوں روپے لینے کے ارباب محمد علی کے الزام پر انہیں قانونی نوٹس بھجوا دیا۔
-
اسلام آباد: اومی کرون کے مزید 3 کیسز رپورٹ
اسلام آباد میں عالمی وباء کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے مزید 3 کیس رپورٹ ہوئے ہیں
-
نسلہ ٹاور مقدمہ، اس حادثۂ وقت کو کیا نام دیا جائے؟
کراچی میں عدالتی حکم پر منہدم کی جا رہی غیرقانونی رہائشی عمارت نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمہ دار سرکاری افسران کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے بعد چھاپے کا کہہ کر پولیس کی بھاری نفری دوپہر کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے دفتر پہنچی۔
-
نسلہ ٹاور کیس میں تاحال کوئی گرفتاری نہ ہو سکی
کراچی میں نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمے دار سرکاری افسران کے خلاف پولیس کے چھاپوں کے نتیجے میں تا حال کوئی گرفتاری نہیں ہو سکی۔