Categories
Breaking news

منہاج اسلامک سنٹربارسلونا میں محفلِ نعت بسلسلہ استقبالِ رمضان ہفتہ کی رات ہوگی

Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)منہاج القران سپین انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام منہاج اسلامک سنٹربارسلونا میں محفلِ نعت بسلسلہ استقبالِ رمضان کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
پروگرام: 10 اپریل 2021ء، بروز ہفتہ بعد نماز مغرب، 8:30 بجے
بمقام: منہاج اسلامک سنٹر بارسلونا
(Sant Antoni – L2) C/Erasme de Janer, 9-11, 08001
اس باربرکت محفل میں ضرور شرکت فرمائیں، ﷲ کے حضور اپنے گناہوں کی توبہ طلب کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔

Advertisement
Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *