Categories
Breaking news

منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصف

منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا، خواجہ آصف

آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ تعیناتی کا عمل پیر سے شروع ہو جائے گا اور منگل یا بدھ تک نئے آرمی چیف کا نام سامنے آجائے گا۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ تعیناتی کے حوالے سے حکومت کا اپنے اتحادیوں یا عسکری قیادت سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔

وزیر دفاع نے کہا کہ عمران خان مسلسل الزامات لگا رہے ہیں، ہمارے لیے تمام جنرلز قابل احترام ہیں، سیاسی مقاصد کیلئے فوج کو استعمال کرنے کی روایت عمران خان نے قائم کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *