Categories
Breaking news

منڈی بہاءالدین: سابق بار صدر سمیت 3 افراد قتل کے معاملے میں پیشرفت

منڈی بہاءالدین: سابق بار صدر سمیت 3 افراد قتل کے معاملے میں پیشرفت

منڈی بہاءالدین ڈسٹرکٹ بار کے سابق صدر محمود پرویز رانجھا سمیت 3 افراد کے قتل کے معاملے میں پیشرفت سامنے آئی ہے۔

ڈی پی او منڈی بہاء الدین انور سعید کے مطابق واقعے میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق ملزمان نے محمود پرویز رانجھا و دیگر 2 افراد کو مقدمے کی رنجش پر قتل کیا، واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

منڈی بہاء الدین میں سابق صدر ڈسٹرکٹ بار سمیت 3 افراد کو 4 روز قبل قتل کیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.