
وزیراعظم عمران خان آج منڈی بہاءالدین میں جلسہ عام سے خطاب کرکے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔
منڈی بہاء الدین کے قائداعظم اسٹیڈیم میں ہونے والے جلسے کے انتظامات جاری ہیں۔
جلسہ گاہ میں پینا فلیکس، بینرز اور ہورڈنگ بورڈز لگادیئے گئے ہیں، وزیراعظم کے دورہ منڈی بہاءالدین پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا گیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
وزیر خارجہ کا عالمی نمائش دبئی ایکسپو کا دورہ
انہوں نے پاکستانی قونصل خانے میں روشن ’’ڈیجیٹل اکاؤنٹس وال‘‘ اور پاسپورٹ مہیا کرنے والی نئی ونڈو کا بھی افتتاح کیا۔
-
آج بھی حیران ہوں عمران خان وزیراعظم کیسے بن گئے؟ وسیم اختر
وسیم اختر نے اپنے سابق ساتھی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نعمت اللہ خان، مصطفیٰ کمال سے بہتر میئر تھے۔
-
آرمی چیف کا دورہ بیلجیم، یورپی یونین حکام سے ملاقاتیں
-
شکرگڑھ، خواتین پر بااثر افراد کا تشدد، 7 افراد گرفتار
ملزمان نے خواتین پر بے دردی سے ڈنڈے برسائے جس کے باعث خواتین روتی اور چيخ و پکار کرتی رہیں۔
-
کراچی، پولیس اہلکار نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی
اورنگی ٹاؤن میں دو ڈاکوؤں نے بینک سے نکلنے والے شہری کو لوٹنے کی کوشش کی۔
-
قندیل بلوچ قتل کیس، ملزم کی بریت کا تحریری فیصلہ
تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اتنے ہائی پروفائل کیس میں صرف 30 منٹ میں بیان ریکارڈ کیا گیا،اقبالی بیان بظاہر ایک کارروائی لگتا ہےکیونکہ باقی ہر چیز انگریزی میں ہے۔
-
عورت مارچ کے نعروں پر اعتراض ہے، نور الحق
نورالحق قادری نے کہا کہ اسلام کا جو میانہ روی کا فلسفہ ہے میں اس کےساتھ چلنے والا آدمی ہوں، ہم تنوع کے خلاف نہیں، دین، معاشرتی اقدار پرحملوں کےخلاف ہیں۔
-
ایف آئی اے کے مزید 36 سب انسپکٹرز کے بین الصوبائی تبادلے
سندھ بھیجے گئے 19 افسران کا تعلق اسلام آباد، پنجاب زون اور کے پی کے سے ہے۔
-
محسن بیگ سے متعلق جج کا فیصلہ مینڈیٹ سے متجاوز ہے ،ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد
ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد کا کہنا ہے کہ ہم چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر رہے ہیں، پٹیشن کےاندراج پرجج عہدے سے فارغ بھی ہوچکے ہیں۔
-
پی آئی اے کی کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں فائر وارننگ، ساڑھے 3 گھنٹے کی تاخیر سے روانہ
مسافروں کے مطابق طیارے کے ایئر کنڈیشنڈ ڈکس سے ہلکا دھواں نکلنے لگا، آگ کی بو محسوس ہوئی۔
-
پاکستان پر آئی ایم ایف کی مکمل اجارہ داری قائم ہوچکی، سراج الحق
عوام کے لیے لانگ یا شارٹ مارچ صرف جماعت اسلامی کرے گی، حکمرانوں کے ظلم سے قوم کو نجات دلا کر اسلامی فلاحی پاکستان کی بنیاد رکھیں گے امیر جماعت اسلامی
-
وزیراعظم کا بلاول بھٹو کا صاحبہ کہنا ’سلپ آف ٹنگ‘ تھا، شہباز گِل
معاون خصوصی نے کہا کہ شیخ رشید بے نظیر بھٹو پر ذاتی جملے کسنے کی وجہ سے جیل بھی بھگت چکے ہیں۔
-
حکومت کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے کے حوالے سے آپشنز کھلے ہیں، عامر خان
عامر خان نے کہا کہ ان کی جماعت پی ٹی آئی کی پابند نہیں ہے، جب مناسب سمجھیں گے فیصلہ کریں گے۔
-
مریم نواز کی ذات پر وفاقی وزراء نے باتیں کیں، طارق فضل چوہدری
جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ گالیاں دینا غلط ہے، سیاسی قیادت کو اس کی مذمت کرنی چاہیے۔
-
بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد و شمار جاری
رپورٹ کے مطابق تمباکو کی پیداوار میں 50.8 فیصد اضافہ ہوا، مشروبات کی پیداوار میں 4.3 فیصد اضافہ رکارڈ کیا گیا، جولائی تا دسمبرفوڈ مصنوعات کی پیداوار 1.3 فیصد بڑھی۔
-
پی ٹی آئی سندھ کے مزید ایک اور عہدیدار نے استعفیٰ دے دیا
پی ٹی آئی سندھ کے سینئر نائب صدر سید طاہر شاہ نے بھی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، طاہر شاہ پی ٹی آئی کے ریجنل صدر سکھر ریجن بھی رہ چکے ہیں۔