Categories
Breaking news

منظور وسان کی عمران خان سے متعلق پیش گوئیاں

فائل فوٹو
فائل فوٹو

مشیرِ زراعت سندھ منظور وسان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیش گوئیاں کی ہیں۔

منظور وسان نے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم بنتے نظر نہیں آرہے، کی ہے کہ عمران خان کے لیے اچھے دن نظر نہیں آ رہے، مزید دشواریاں پیدا ہوں گی۔

منظو روسان نے اسمبلیوں کے تحلیل ہونے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلیاں تحلیل نہیں ہوں گی اور نہ ہی عمران خان کی خواہش پر تاریخ ملے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *