
سندھ ہائیکورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں پولیس اہلکار فیاض حسین سمیت 3 ملزمان کی سزاختم کرنے کیخلاف اپیل مسترد کردی۔
عدالت نے درخواست کی سماعت کے دوران ملزم پولیس اہلکار فیاض کی عمر قید کی سزاکم کر کے 10 سال کردی جبکہ شریک ملزمان محمد نعیم ، برکت اللہ کی عمر قید سزا برقرار رکھنے کا حکم دیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ملزمان کے خلاف ٹھوس شواہد ہیں، بری نہیں کیا جاسکتا۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان کو 2015 ء میں حب چوکی کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، ملزمان سے 27 کلو چرس برآمد کی گئی تھی اور اینٹی نارکوٹکس کورٹ نے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا سنائی تھی۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 103 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 3 ہزار 953 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 103 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس بیماری سے 2 ہزار 198 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز آنے کی شرح 8 اعشاریہ 4 فیصد ہو گئی۔
-
اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی، سینیٹر کامران مرتضی
رہنما جمعیت علمائے اسلام ف سینیٹر کامران مرتضی کاکہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے طے شدہ معاملے میں غلطی ہوگئی ہے، غلطی ہوجائے تو اس کا مداوا کرنے سے معاملات حل ہو جاتے ہیں۔
-
وزیر اعظم نے دیوسائی میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کردیں
وزیر اعظم عمران خان کا پاکستان میں سیاحت اور اس کے فروغ سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اور اس کی ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں۔
-
کراچی:لیاری میں ہوٹل پر فائرنگ، 1 شخص جاں بحق، 1 زخمی
کراچی کے علاقے لیاری میں کھڈا مارکیٹ کے قریب واقع بسم اللّٰہ ہوٹل پر فائرنگ کے نتیجے میں 1 شخص جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہو گیا۔
-
پابندیوں میں اضافے کے اثرات ظاہر ہونے لگے: اسد عمر
اسد عمر کا کہنا ہے کورونا کے گزشتہ دو ہفتے کے اثرات کے باعث اموات کی تعداد کچھ عرصے تک زیادہ رہے گی۔
-
بڑھتی مہنگائی پر جواب جمع نہ کرانے پر عدالت سندھ حکومت پر برہم
سندھ ہائی کورٹ نے بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران سندھ حکومت کے جواب جمع نہ کرانے پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔
-
پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا، بس وضاحت مانگی ہے۔
-
لاہور: کمسن ڈرائیور نے شہری کو کچل دیا
لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں کمسن ڈرائیور نے 1 شہر ی کو کچل دیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
-
لاہور :مکان میں گیس کا دھماکہ،4 افراد جاں بحق
لاہور کے علاقے برکی روڈ پر مکان میں گیس دھماکے سے 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 12 شدید زخمی ہوئے ہیں۔
-
کراچی: ناظم آباد کے نالے میں گرنے والے بچےکی لاش مل گئی
کراچی کے علاقے ناظم آباد چھوٹا میدان میں نالے میں گرنے والے 7 سالہ بچےکی لاش نکال لی گئی ہے۔
-
کراچی، پلاٹ کے تنازعے پر تصادم، 500 افراد کیخلاف مقدمہ
کراچی کے علاقے رام سوامی میں پلاٹ کے تنازعے پر دو گروپوں میں تصادم کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیا۔
-
لاہور: پب جی اور نشے سے منع کرنے پر 4 افراد قتل
لاہور کے علاقے نواں کوٹ میں پب جی گیم اور نشے سے منع کرنے پر ایک شخص نے فائرنگ کر دی، فائرنگ سے ملزم کا بھائی، بہن، بھابھی اور 1 راہ گیر سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، ’جیو نیوز‘ نے واقعے کی ویڈیو حاصل کر لی ہے۔
-
کراچی، 3 کروڑ مالیت کے پرائز بانڈ چھیننےکے واقعے کا مقدمہ درج
-
پاکپتن : چینی کی 350 بوریاں برآمد، گودام سیل
ادھر فرید کوٹ میں 6 مقامات پر چینی کے ذخائر برآمد کرلیے گئے جبکہ 3 دکانیں سیل کردی گئیں۔
-
بلوچستان، تنخواہیں بڑھانے کیلئے ایمپلائز گرینڈ الائنس کا مظاہرہ
حکام سے مذاکرات کے بعد سرکاری ملازمین منتشر ہوگئے، جس کے بعد سڑکیں بحال کردی گئیں۔
-
سوات اور مالاکنڈ میں بارش
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج پنجاب، خیبرپختونخوا، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے۔