Categories
Breaking news

منحرف ارکان کی تعداد 35 ہوگئی، رمیش کمار

منحرف ارکان کی تعداد 35 ہوگئی، رمیش کمار

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن رمیش کمار نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے منحرف ارکان کی تعداد 35 ہو گئی ہے۔

جیو نیوز کے پروگرام جرگہ میں بات چیت کرتے ہوئے رمیش کمار کا کہنا تھاکہ مزید لوگ بھی آنا چاہ رہے ہیں مگر مسلم لیگ (ن) انہیں اکاموڈیٹ نہیں کر رہی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے تین وفاقی وزراء بھی ہمارے ساتھ شامل ہونا چاہتے ہیں۔

کیا صدر ایمرجنسی لگا سکتے ہیں؟ فروغ نسیم کا جواب دینے سے گریز

وزارت لی تو وعدہ تھا اپنے اجداد کی طرح دن رات کام کروں گا، وعدہ پورا کیا اور اپنی قوم کا سر فخر سے بلند کیا، فروغ نسیم

رمیش کمار کا کہنا تھا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کا بندہ تھا اور ہوں، عمران خان کی مزید سپورٹ کی گئی تو ملک کی سلامتی کے لیے مسئلہ بن جائے گا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published.