Categories
Breaking news

منال خان نے تنقید کرنے والے کو جواب دے دیا

Advertisement
Advertisement

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے تنقید کرنے والے شخص کو جواب دے دیا۔منال خان نے انسٹاگرام اسٹوریز پر تنقید کرنے والے شخص کا کمنٹ شیئر کیا اور لکھا کہ لوگ آئیں گے اور آپ کو بنا کسی وجہ کے تنقید کا نشانہ بنائیں گے.
واضح رہے کہ کمنٹ میں منال خان کے ایک شوٹ اور ان کے میک اپ پر تنقید کی گئی تھی۔

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *