Categories
Breaking news

ملیر میں شوہر کا بیوی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

ملیر میں شوہر کا بیوی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ

کراچی کے علاقے ملیر میں شوہر نے اپنی اہلیہ کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ درج کروادیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملیر سٹی تھانے میں شوہر کی مدعیت میں بیوی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ میں خاتون اور اس کے والد کےخلاف دھوکہ دہی کی دفعہ شامل کی گئی ہے۔

خاتون پر شادی کےایک ماہ بعد زیورات، لاکھوں روپے لے کر فرار ہونے کا الزم ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *