Categories
Breaking news

ملک کے کئی شہروں میں گیس کا بحران برقرار

ملک کے کئی شہروں میں گیس کا بحران برقرار

کراچی، لاہور، گوجرانولہ، بہاولنگر اور میرپورخاص سمیت ملک کے مختلف شہروں میں گیس کا بحران برقرار ہے۔

چوبیس گھنٹوں میں بیس گھنٹے گیس کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کے لیے سردیاں اذیت ناک بنا دی ہیں۔

پنجاب کے میدانی علاقوں میں سرِشام سے شدید دھند

پنجاب کے میدانی علاقے آج بھی سرِ شام شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے جس کے باعث موٹر ویز کو کئی مقامات سے بند کر دیا گیا ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ گیس نہ ہونے کی وجہ سے وہ مہنگی لکڑیاں اور ایل پی جی خریدنے پر مجبور ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے گیس نہ ہونے سے چولہے ٹھنڈے اور گھر آئے مہمان بھوکے جارہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *