
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومتیں صرف اپنی 5 سال کی مدت کا سوچتی ہیں جبکہ ملکی ترقی 5 برسوں میں نہیں ہوسکتی۔
لاہور کے جیلانی پارک میں اربن فاریسٹ منصوبے کا افتتاح کردیا گیا، اس موقع پر معاون خصوصی ملک اسلم نے بریفنگ دی۔
Table of Contents
x
Advertisement
تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہاکہ حکومتیں صرف پانچ سال کی اپنی مدت تک کا سوچتی ہیں، ملکی ترقی پانچ سال میں نہیں ہوسکتی، ترقی پالیسیوں کے تسلسل سے ہوتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ آبادی بڑھنے کے ساتھ لاہور کی ضروریات کا خیال نہیں رکھا گیا، ہم آلودگی کم کرنے کیلئے اربوں کی سرمایا کاری کررہےہیں۔
دورہ لاہور کے دوران وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنما عون چوہدری سے ملاقات کی۔
عون چوہدری نے دوران ملاقات وزیراعظم کو سینیٹ انتخابات سے متعلق ارکان اسمبلی سے رابطوں پر بات چیت کی۔
وزیراعظم نے ارکان سے موثر رابطوں اور سینیٹ الیکشن کی بہترین حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کی۔
قومی خبریں سے مزید
-
ن لیگ نے سینیٹ کیلئے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دیدی
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ(ن) نے سینیٹ انتخابات کےلیے پارٹی کے 5 رہنماؤں کے ناموں کی منظوری دے دی ہے۔
-
کرم: PTI امیدوار کا جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز بھیجنے کا اعتراف
خیبرپختونخوا کے حلقہ این اے 45 کے تحریک انصاف کے امیدوار نے جعلی پوسٹل بیلٹ پیپرز بھیجنےکا اعتراف کرلیا۔
-
یوسف رضا گیلانی بطور سینیٹ امیدوار، سہیل وڑائچ کا تجزیہ
سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اسلام آباد سے سینیٹ الیکشن لڑنے کی خبر کو دلچسپ قرار دیا ۔
-
2015 میں بھی ایم پی ایز کو ووٹ کے بدلے پیسوں کی آفرز ہوئیں، محمد علی کا دعویٰ
محمد علی کا کہنا تھا کہ 2018 سینیٹ انتخابات میں جماعت اسلامی کے ممبران کو سب سے زیادہ آفرز آئیں۔
-
میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر ہنسی بھی آتی ہے اور پریشان بھی ہوتا ہوں، پرویز خٹک
پرویز خٹک نے کہا کہ میرا ضمیر صاف ہے میں کسی کی پرواہ نہیں کرتا، جھوٹے الزام لگانے والے کا منہ کالا ہوگا۔
-
رجب کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی
رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ رجب المرجب کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔
-
ویڈیو اسکینڈل: پرویز خٹک و اسد قیصر کو کلین چٹ دینے کے بعد تحقیقات
ویڈیو اسکینڈل کے معاملے پر حکومت نے وزیر دفاع پرویز خٹک اور اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو کلین چٹ دینے کے بعد تحقیقات کا آغاز کردیا۔
-
عطاء تارڑ کے خلاف کوئی کیس نہیں تھا، مریم اورنگزیب
مریم اورنگزیب نے کہا کہ پولیس نے بغیروارنٹ کے عطاء تارڑ کو گرفتار کیا،ان کے خلاف کوئی کیس نہیں تھا۔
-
برطانیہ کی پاکستان کو دی گئی امداد رقم، چھان بین پھر شروع
برطانوی پارلیمنٹ کی کمیٹی نے پاکستان میں ترقیاتی کاموں کے امداد رقم کی چھان بین ایک بار پھر شروع کردی ۔
-
آصف زرداری کو بیٹی کی شادی کی مبارک باد دینے جاؤں گا، فضل الرحمان
اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما یوسف رضا گیلانی کے متفقہ امیدوار ہونے کی تردید کردی ۔
-
عطا تارڑ ہیرو بننے کے چکر میں پولیس کی گاڑی میں بیٹھ گئے، فیاض چوہان
فیاض چوہان نے کہا کہ یہ شہبازشریف دورکی نہیں عثمان بزدار کے دور کی پولیس ہے۔
-
نریندر مودی نے لداخ کی بھارتی زمین چین کو دے دی، راہول گاندھی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر لداخ میں بھارتی زمین چین کو دینے پر تنقید شروع ہوگئی۔
-
پولیس کی عطا تارڑ کی گرفتاری کی تردید
گوجرانوالہ پولیس نے ن لیگی رہنما عطا تارڑ کی گرفتاری کی تردید کردی ۔
-
عطا تارڑ کا پولیس پر حملہ آور ہونے کا الزام، ہر زخم کا بدلہ لینے کا اعلان
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ نے پولیس پر حملہ آور ہونے کا الزام عائد کردیااور کہا کہ ایک ایک زخم کا بدلہ لیں گے۔
-
عطا تارڑ نے خود گاڑی میں بیٹھ کر اپنی گرفتاری کا ڈھنڈورا پیٹا، فردوس عاشق اعوان
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عطا تارڑ اور عابد رضا افراتفری پھیلانے کے لیے وہاں گئے تھے۔
-
پولیس نے عطا تارڑ کو رہا کردیا، سائرہ افضل تارڑ کی تصدیق
پنجاب پولیس نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا تارڑ کو رہا کردیا ہے۔
-
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے عہدہ چھوڑ دیا
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے عہدہ چھوڑ دیا ۔
-
سندھ حکومت کا مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی انتخابات کرانے سے انکار
سندھ حکومت نے مردم شماری کی عبوری رپورٹ پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے انکار کردیا ۔
-
ن لیگی رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کی گرفتاری و رہائی
ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا عطا تارڑ کو کون سے تھانے میں متنقل کیا گیا ہے ۔
-
افغانستان سے فوجی تنصیبات پر حملے قابل مذمت، دفتر خارجہ
پاکستان نے افغانستان سے مسلسل ملکی فوجی تنصیبات پر سرحد پار حملوں کی مذمت کی ہے