Categories
Breaking news

ملک کو آئینی پٹری پر چڑھائے جانے کی امید ہے، جاوید لطیف

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ کل پھر سے ملک کو آئینی پٹری پر چڑھائے جانے کی امید ہے۔

کل دن دیہاڑے پاکستان کے آئین پر حملہ کیا گیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب نے کہا کہ ساڑھے3سال بعد عوام نےتم سے سوال کرنا شروع کیے تو امربالمعروف کا نعرہ لگا دیا۔

اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ آج پوری قوم کی نظریں اعلیٰ عدلیہ پر ہیں۔

جاوید لطیف نےکہا کہ کل آئین سے کھلواڑ کرنے والے کو کٹہرے میں لانے کی امید ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عدالتی فیصلے سے معلوم ہو گا اس ملک میں آئین مقدس ہے یا محض کاغذ کا ٹکڑا۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *