Categories
Breaking news

ملک میں کورونا ویکسی نیشن کی تعداد آج 1کروڑ سے تجاوز کر جائے گی، اسد عمر

ملک میں کورونا ویکسی نیشن کی تعداد آج 1کروڑ سے تجاوز کر جائے گی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آج ملک میں کورونا ویکسی نیشن کی تعداد 1کروڑ سے تجاوز کر جائے گی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے بیان میں کہاکہ لوگ رجسٹر بھی کر رہے ہیں اور ویکسین بھی بڑی تعداد میں لگائی جا رہی ہیں۔

سیاحوں کی حفاظت کیلئے کیوائی، کاغان میں ویکسی نیشن سینٹرز قائم

مانسہرہ میں سیاحت کے کاروبار اور سیاحوں کی حفاظت کے لئےکیوائی اور کاغان میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز قائم کردئے گئے ہیں جبکہ منگل تک ناران میں بھی کورونا ویکسی نیشن سینٹر کام شروع کر دے گا۔

سوات میں کورونا کیسز اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری

سوات میں کورونا وائرس کے مریضوں اور اس سے انتقال کرنے والوں میں کمی آنے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیدو شریف تدریسی اسپتال کے کورونا بلاک میں کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہاکہ اگر آپ نے ابھی تک ویکسین نہیں لگوائی تو جلد ہی لگوائیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *