
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ میں شدت آگئی، 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 10 فیصد رہی، 24 گھنٹوں کے دوران 67 افراد انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید4 ہزار 468مثبت کیسز سامنے آئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 67 افرادانتقال کرگئے، کورونا سے انتقال کرنے والوں کی تعداد14 ہزار 158 ہوگئی۔
ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 6لاکھ49ہزار824 ہوگئی، کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 42 ہزار 384 ہوگئی جبکہ صحتیاب افراد کی مجموعی تعداد 5لاکھ93 ہزار282 ہوگئی ہے۔
این سی او سی کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 44 ہزار279ٹیسٹ کیے گئے۔
سندھ میں اب تک 2 لاکھ 64 ہزار 355، پنجاب میں2لاکھ 10ہزار 095کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، خیبرپختونخوا میں 83 ہزار 630، بلوچستان میں 19 ہزار 453، اسلام آبادمیں 55ہزار 056، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 990کیسز رپورٹ ہوئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
این سی او سی کا خصوصی اجلاس آج پھر ہوگا
ملک بھر کی صوبائی و ضلعی انتظامیہ کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر سخت اقدامات کرنے کی ہدایت کردی
-
اگلے سال یوم تاسیس دو نہیں ایک جگہ پر ہوگا، فاروق ستار
ایم کیوایم بحالی کمیٹی کا پی آئی بی کراچی میں یوم تاسیس کے موقعے پر جلسہ منعقد ہوا، جس سے ایم کیوایم بحالی کمیٹی کے سربراہ فاروق ستار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نظریہ ایم کیوایم کا 37 واں یوم تاسیس منارہےہیں۔
-
جامشورو پولیس کو بوری میں بند 11 سالہ بچہ غنودگی کی حالت میں ملا
جامشورو پولیس کو بوری میں بند 11 سالہ بچہ ملا، بوری کھولنے پر بچہ غنودگی میں تھا۔
-
بلاول بھٹو کی یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک گفتگو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
-
کراچی: گلشن اقبال میں ریلوے کی 27,000 مربع فٹ زمین واگزار
ریلوے کے ترجمان کے مطابق انسداد تجاوزات ٹیم نے ریلوے پولیس کی مدد سے جمعہ کو یہاں گلشن اقبال میں کراچی یونیورسٹی اسٹیشن کے قریب کام یاب انسداد تجاوزات آپریشن کرکے 27,000 مربع فٹ زمین واگزار کروالی، جہاں غیر قانونی طور پر چہار دیواری قائم کرکے ایک رہائشی منصوبہ تعمیر کیا جا رہا تھا۔
-
ڈی ایچ اے کوئٹہ ایکٹ سے متعلق کیس میں 16مارچ کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
ڈی ایچ اےکوئٹہ سےمتعلق بلوچستان ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیےمنظور کی گئیں۔
-
عالمی بینک کے ساتھ ایک ارب 30 کروڑ ڈالرز کے قرض کے معاہدے
اعلامیے کے مطابق منصوبوں میں گورننس اور انسانی وسائل کے ترقیاتی پروگرام شامل ہیں، عالمی بینک کی جانب سے تعاون موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کا اظہار ہے۔
-
صادق سنجرانی کی طرح یوسف رضا گیلانی بھی سلیکٹڈ ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے یوسف رضا گیلانی کو بھی سلیکٹڈ قرار دیدیا۔
-
پی ڈی ایم اتحاد میں کسی کو زبردستی نہیں لایا گیا، شاہد خاقان عباسی
شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سینیٹ میں لیڈر آف اپوزیشن اتنی اہم کرسی نہیں ہے، اگر اس معاملے کو پیپلز پارٹی پی ڈی ایم میں لے آتی تو معاملہ طے ہو جاتا۔
-
چوہدری برادران سے امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید کی ملاقات
حکمران اتحاد میں شامل مسلم لیگ (ق) کے قیادت سے امریکی ڈیموکریٹ رہنما نے لاہور میں ملاقات کی ہے۔
-
احتساب عدالت میں خواجہ آصف سے متعلق ریفرنس نہ آنے پر جج برہم
احتساب عدالت لاہور قومی احتساب بیورو (نیب ) اور سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف پر برہم ہوگئی۔
-
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی میں مختلف لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔
-
تعلیمی اداروں میں 30 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا
سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 30 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا، 30مارچ کو سندھ میں تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
-
این اے 249 ضمنی انتخاب میں پارٹی امجد آفریدی کو ٹکٹ دینے کے حق میں ہے، علی زیدی
علی زیدی نے اپنے بیان میں کہا کہ این اے249 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے18 اراکین نے ٹکٹ کے لئے درخواست دی، پارلیمانی بورڈ نے تمام درخواستوں پر غور کیا۔
-
نلتر فائرنگ کا مقدمہ قتل اور دہشتگردی کی دفعات کے تحت درج کرلیا گیا
نلتر فائرنگ واقعے پر ڈی آئی جی وقاص احمد اورایس پی مرزا حسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں نامزد16 میں سے 3 ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔
-
پیپلز پارٹی نے 20 ستمبر کے کانٹریکٹ پر دھوکہ دیا، احسن اقبال
احسن اقبال کا کہنا ہے کہ گیلانی کو سینیٹر بنانے کے لیے 81 ووٹ ن لیگ نے دیئے، پی ڈی ایم میں 8 جماعتیں اپنے مشن سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔