
ملک میں ڈیزل کی قلت نہیں بلکہ ڈیزل کے دو ہفتوں سے زائد کے اسٹاکس ہیں۔
ذرائع ڈی جی آئل آفس کا کہنا ہے کہ ملک میں ڈیزل کی مصنوعی قلت پیدا کی جا رہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی چیف سیکرٹریز کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
ڈی جی آئل آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ڈیزل نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کرے۔
خیال رہے کہ پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئی ہیں۔
Table of Contents
پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں
پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم کمپنیوں نے ڈیزل کی ترسیل روک دی ہے۔
پیٹرولیم ایسوسی ایشن کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے امکان کے باعث کمپنیاں تیل فراہم نہیں کر رہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
سی ای او PIA عہدے سے سبکدوش
ایئر مارشل(ر) ارشد ملک سی ای او پی آئی اے کے عہدے سے سبکدوش ہوگئے۔
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کا الیکشن کمیشن کی حمایت کا اعلان
صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن احسن بھون کا کہنا ہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن انتہائی قابل اور ایماندار لوگوں پر مشتمل ہے، موجودہ الیکشن کمیشن کو سابق وزیراعظم نے خود تعینات کیا تھا۔
-
پی ٹی آئی نے سیاست کیلئے مذہب کا استعمال کیا، مفتاح اسماعیل
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) والوں نےسیاست چمکانے کیلئے مذہب کا استعمال کیا
-
آزاد کشمیر کابینہ کے مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا
آزاد کشمیر کابینہ میں توسیع، مزید 14 وزراء نے حلف اٹھالیا، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزراء سے حلف لیا۔
-
ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکرات
ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔
-
کراچی سے 10 روز میں تیسری لڑکی لاپتہ
کراچی سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہوگئی، سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی تھی
-
گورنر پنجاب سرفراز عمر چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج
گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سروسز اسپتال میں تین روز سے زیرعلاج ہیں، انہیں گیسڑو اور قے کی شدت کی باعث داخل کیا گیا تھا۔
-
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی درخواست، جج کے ریمارکس پر کمرۂ عدالت میں قہقہے
مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت میں ان کے وکیل احسن بھون نے کہا کہ رمضان کا آخری عشرہ ہے، مریم نواز عمرہ پر جانا چاہتی ہیں، یہ نیکی کا کام ہے، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس ’’نیکی کر دریا میں ڈال ‘‘ پر کمرۂ عدالت قہقہوں سے گونج اٹھا۔
-
پاکستان تحریکِ انصاف کا 26 واں یومِ تاسیس
پاکستان تحریک انصاف آج اپنا 26واں یومِ تاسیس منا رہی ہے۔
-
پنجاب میں ڈیزل کی قلت، پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں
پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کی قلت کے باعث پیٹرول پمپوں پر گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں
-
9 جون کے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل
لاہور ہائیکورٹ نے9 جون سےشروع ہونے والے بلدیاتی الیکشن کا شیڈول معطل کردیا۔
-
وزیر اعظم شہباز شریف نے لوڈشیڈنگ کی وجہ بتادی
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال میں بدترین لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی
-
منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس، PTI کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ
منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کے معاملے پر تحریک انصاف نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
لاہور میں بجلی کا بحران بدستور برقرار
لاہور کے لیسکو ڈویژن میں بجلی کا بحران جاری ہے، لیسکو ذرائع کا کہنا ہے کہ شہر میں ایک سے 2 گھنٹے کا شیڈول دیا گیا ہے
-
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان
کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، 26 اپریل سے یکم مئی تک کراچی میں گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی
-
اسپیکر پنجاب اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر کا اسٹاف معطل کردیا
اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ڈپٹی اسپیکر کے اسٹاف کو معطل کردیا۔