Categories
Breaking news

ملک میں اسمارٹ فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی، حماد اظہر

Advertisement
ملک میں اسمارٹ فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی، حماد اظہر

وفاقی وزیرِ صنعت و پیداوار حماد اظہر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں اسمارٹ موبائل فون کی مینوفیکچرنگ شروع ہوگئی ہے۔

Advertisement

حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہم نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا، شاید ہی کبھی ایسا بجٹ پیش کیا گیا ہو۔

انہوں نے کہا کہ جب بجٹ پیش بھی نہیں ہوا تھا تو اپوزیشن نے نا منظور نامنظور کے نعرےلگانا شروع کردیے تھے۔

حماد اظہر نے مزید کہا کہ اپوزیشن نے بجٹ نہیں پڑھا صرف ذاتی حملے کیے ہیں، ہم نے سب سے بڑے دو مافیاز کو اقتدار سے باہر نکالا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *