ملک بھر میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کریک ڈاؤن جاری ہے، ملتان میں ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 60 افراد گرفتار،51 مقدمات درج، 19 کاروباری مراکز کو سیل کردیا گیا ہے۔
ترجمان پولیس کے مطابق 2 لاکھ 93 ہزار کے جرمانے کیے گئے،ڈپٹی کمشنر بنوں کا کہنا ہے کہ بنوں میں کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 194 دکانیں،29 بازار سیل کیے جاچکے ہیں۔
یہ بھی پڑھیے
- فیصل آباد، کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر13 لاکھ روپےکے جرمانے
- لعل شہباز قلندر کے مزار کے باہر ہنگامہ آرائی، 300 سے زائد افراد کیخلاف مقدمہ درج
انہوں نے کہا کہ خلاف ورزی پر 123 افراد گرفتار، 29مقدمات درج43 ہزار جرمانہ بھی کیا جاچکا ہے ۔
ادھر فیصل آباد میں لاک ڈاون اور کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 147 دکانیں،9 ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے ہیں۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق 5 نجی دفاتر ، ایک شادی ہال سیل، 3 مسافر گاڑیاں بند کردی گئی ہیں۔ماسک نہ پہننے پر 228 افراد گرفتار، 197 مقدمات درج،1لاکھ 73 ہزار روپے جرمانہ کیا جاچکا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
پنجاب کے عوام کو محفوظ اور انتہائی معیاری ویکسین لگائی جارہی ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد
وزیرصحت پنجاب نےمیواسپتال لاہورکےسینٹرل کنٹرول روم اورتحصیل ہیڈکوارٹراسپتال سبزہ زارکےویکسی نیشن سنٹرکا دورہ کیا۔
-
حدیبیہ پیپر مل میں کچھ غلط نہیں کیا تو شریف خاندان پریشان کیوں ہے؟ فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت ایف آئی اے کے ذریعے انصاف کا بول بالا کرےگی۔
-
شہریوں کو کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کےحصول میں مشکلات کاسامنا
لاہور میں 3 ماہ سے کورونا ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے۔ ویکسینیشن کے بعد نادرا سے کورونا سرٹیفیکیٹ لیا جا سکتا ہے۔ تاہم اس سلسلے میں شہریوں کو مختلف شکایات کا سامنا ہے۔ صرف ایکسپو سنٹر میں 415 شکایات درج کروائی گئی ہیں۔
-
چاند کی عمر 20 گھنٹے 40 منٹ ہو تب ہی دیکھا جاسکتا ہے، محکمہ موسمیات
عید الفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔
-
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر کی ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور اینجلا ایگلر نے ملاقات کی ہے ۔
-
صدر مملکت، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر عید کہاں منائیں گے؟
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی عیدالفطر اسلام آباد کے بجائے کراچی میں منائیں گے۔
-
کورونا ویکسین سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد ہے، مرتضیٰ وہاب
کورونا وائرس کی صورت حال اور ٹاسک فورس اجلاس سے متعلق سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ کورونا ویکسین سےمتعلق پروپیگنڈا بےبنیاد ہے۔
-
عید سیزن این سی او سی کے ناقص فیصلوں کی نذر ہوگیا، عتیق میر
چیئرمین آل کراچی تاجر اتحاد عتیق میر نے کہا ہے کہ عیدالفطر کا سیزن نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی) کے ناقص فیصلوں کی نذر ہوگیا۔
-
رشکئی اکنامک زون سے پاکستان میں صنعتی شعبے کو فروغ ملے گا، اسد قیصر
اسپیکر اسد قیصر نے کہا کہ سی پیک اورون بیلٹ ون روڈ کا اقدام پورے خطےکی ترقی کےمنصوبےہیں۔
-
عید بعد پی ڈی ایم اہم فیصلے کرے گی، رانا ثنا اللّٰہ
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ( ن) کے سینئررہنما راناثنا اللہ نے کہا ہے کہ عید بعد اپوزیشن اتحاد ( پی ڈی ایم ) کے اجلاس میں اہم فیصلے ہوں گے۔
-
حدیبیہ کیس کے باعث ہی شہباز کو باہر جانے کی جلدی تھی، شہزاد اکبر
شہزاد اکبر نے کہا کہ کوئی بھی کیس جس میں کوئی نئے شواہد سامنے آئیں دوبارہ کھولا جاسکتا ہے، حدیبیہ پیپز ملز کیس میں ان کی بریت نہیں ہوئی، کیس تیکنیکی وجوہات کے باعث بند ہوا۔
-
عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس
ملک بھر میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کےاجلاس متعلقہ ہیڈ کوارٹرز میں ہورہے ہیں، اسلام آباد میں آسمان پر کہیں کہیں بادل چھائے ہوئے ہیں۔
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عید چھٹیوں میں ہنگامی نوعیت کے کیسز کی سماعت کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عید کی چھٹیوں میں بھی اہم اور ہنگامی نوعیت کے کیسز کی سماعت کا فیصلہ کیا ہے ۔
-
شہباز شریف 15دن میں نظرثانی درخواست دے سکتے ہیں، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ شہباز شریف کانام ای سی ایل میں ڈالنے کا حتمی فیصلہ کابینہ کرے گی، ان کے سحری کے وقت بھاگنے کی وجہ حدیبیہ کیس ہی تھا۔
-
کابینہ کمیٹی نے شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی سفارش کردی
ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی حتمی منظوری کابینہ دے گی۔
-
کیا شہباز شریف کا نام ای سی ایل پر ڈالنے سے قرض کم ہوگا؟ مریم اورنگزیب
اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ حدیبیہ کیس کھولنے سے کیا حکومت کی نالائقی چُھپ جائے گی؟۔