
ملک بھر میں موسم سرد اور خشک ہے، بالائی علاقوں میں خون جما دینے والی سردی کا راج ہے، پنجاب اور سندھ میں صبح کے اوقات میں شدید دھند چھائی رہی، ملتان اور ٹھٹھہ میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 7 افراد زخمی ہوگئے۔
ملک کےبالائی علاقوں میں موسم سرد ہے، پہاڑوں پر برف جمی ہوئی ہے، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن کے ساتھ بلوچستان کے بالائی علاقوں میں بھی خون جما دینے والی سردی کا راج ہے ۔
Table of Contents
x
Advertisement
سردی میں اضافےکےساتھ ہی جلانے کی لکڑی کے دام بھی بڑھ گئےہیں جبکہ موسمی بیماریاں بھی پھیل رہی ہیں ۔
پنجاب اورسندھ کے متعدد شہروں میں صبح شدید دھند چھائی رہی،ٹھٹھہ اور ملتان میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے ہیں ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
وزیراعلیٰ سندھ کا نوری آباد حادثے پر افسوس کا اظہار
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوری آباد کے پاس روڈ حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
مسقط سے 14 غیر قانونی تارکین وطن ملتان پہنچ گئے
مسقط سے پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) کی پرواز کے ذریعہ 14 غیر قانونی تارکین وطن کو ملتان پہنچا دیا گیا۔
-
کراچی میں شدید دھند، پروازیں منسوخ
کراچی شہر کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے شدید دھند نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں جس کی وجہ سے شہر میں حدِ نگاہ کم ہو گئی۔
-
دھند کے باعث کاٹھور میں 2 بسوں میں تصادم، 8 زخمی
کراچی کے قریب نوری آباد میں کاٹھور لنک روڈ پر 2 بسوں میں تصادم ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔
-
بزدار کا فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ کا نوٹس
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔
-
پاکستان: کورونا وائرس سے مزید 54 اموات
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 363 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 54 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، جبکہ 2 ہزار 179 مریض اس بیماری سے شفایاب ہو گئے۔
-
قائدآباد سے زخمی ڈاکو گرفتار، ملیر سے ملنے والی لاش کی شناخت
کراچی کے علاقے قائدآباد میں مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ڈاکو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا، اورنگی ٹائون میں کالج کی چھت سے گر کر چوکیدار جاں بحق ہوگیا جبکہ گزشتہ روز ملیر میمن گوٹھ سے ملنے والی لاش کی شناخت ہوگئی ۔
-
اہلکاروں نے وقاص کی کار سے باہر نکال کر گولی ماری، پولیس رپورٹ
فیصل آباد میں پیٹرولنگ پولیس اہلکاروں کی فائرنگ سےنوجوان کی ہلاکت کے معاملے کا مقدمہ مقتول کےبھائی کی مدعیت میں تھانہ ڈجکوٹ میں 4 پٹرولنگ پولیس اہلکاروں کےخلاف درج کرکے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے۔
-
اسد مجید اور منیر اکرم کا جو بائیڈن کے اقتدار سنبھالنے کا خیر مقدم
امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد مجید اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب منیر اکرم نے امریکا کے نئے صدر جو بائیڈن کے حلف اٹھانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
نیو یارک: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 فوجی ہلاک
امریکا میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک ہو گئے۔
-
ضلع خیبر میں زیرِ زمین چھپایا گیا بھاری اسلحہ برآمد
صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے سپاہ میں پولیس نے کارروائی کر کے زیرِ زمین چھپایا گیا بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا۔
-
کراچی: JUI F کا ملین مارچ، کوریڈور 3 بند
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے تحت آج کراچی میں مزارِ قائد پر ’اسرائیل نامنظور، ملین مارچ‘ ہوگا، جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ جے یو آئی ف کی ریلی کے سلسلے میں کوریڈور تھری ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
-
PDM قیادت کو ملین مارچ کی دعوت دی ہے، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کہتے ہیں کہ کراچی کے آج کے ملین مارچ میں پی ڈی ایم کی قیادت کو بھی شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
فیصل آباد، کار نہ روکنے پر پولیس فائرنگ سے نوجوان جاں بحق
فیصل آباد میں کار نہ روکنے پر پیڑولنگ پولیس کےاہلکاروں نے مبینہ طور پر فائرنگ کردی، جس سے کار سوار نوجوان جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکا سے تعلقات کا انحصار پاکستان پر ہے، وزیر خارجہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا سے تعلقات کے تسلسل کی ذمہ داری پاکستان پر ہی ڈال دی
-
عمران خان نے ڈکٹیٹرز ادوار کی کرپشن کے بھی ریکارڈ توڑ دیے، شازیہ مری
وزیراعظم عمران کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے شازیہ مری کا کہنا تھا کہ عمران خان این آر او نہ دینے کی رٹ لگا کر اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں