Categories
Breaking news

ملک بھرمیں آج سےشہریوں کو بوسٹرڈوز لگائی جائے گی

ملک بھرمیں آج سےشہریوں کو بوسٹرڈوز لگائی جائے گیاین سی اوسی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ ملک بھرمیں آج سےشہریوں کو بوسٹرڈوز لگائی جائے گی۔

اس مرحلے میں 30سال سے زائد عمرکے افراد بوسٹرڈوزلگوا سکیں گے، بوسٹر ڈوز کے لیے وہی لوگ اہل ہو سکیں گے جن کو ویکسین کی دوسری ڈوزکو لگوائے 6 ماہ گزر چکے ہیں۔

این سی اوسی نے اپیل کی ہے کہ اومی کرون کیسزکےباعث شہری ایس اوپیزپرعمل کریں، سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں۔

From tomorrow onwards, citizens over 30 years will be eligible for booster dose of their choice. Booster will be administered after 6 months gap from last dose.
Amid rising threat of Omicron, Please follow SOPs, wear mask and ensure complete vaccination/booster dose if eligible pic.twitter.com/9NkSfIwkaa

— NCOC (@OfficialNcoc) January 2, 2022

Leave a Reply

Your email address will not be published.