
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ بحرانوں کا حل ایک ہی ہے کہ موجودہ مسلط کردہ حکومت کا خاتمہ ہو۔
پی ڈی ایم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ مہنگائی مارچ سے پہلے چاروں صوبوں میں کنونشن ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ کنونشن کی تاریخیں بعد میں مشاورت سے طے کریں گے جبکہ مارچ سے متعلق تجاویز قیادت کو بھجوائی جائیں گی۔
پی ڈی ایم ترجمان نے مزید کہا کہ ملک میں موجود بحرانوں کا ایک ہی حل ہے کہ موجودہ حکومت کا خاتمہ کیا جائے۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
فیصل آباد: کچرا چننے والی خواتین پر بےلباس کر کے بہیمانہ تشدد
فیصل آباد کے بھرے بازار میں کچرا چننے والی خواتین کو بے لباس کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیاہے۔
-
سیالکوٹ کی بزنس کمیونٹی نے پریانتھا کے اہلِ خانہ کیلئے ایک لاکھ ڈالر جمع کیے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں آنجہانی سری لنکن شہری پریانتھا کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کی تقریب سے خطاب کیا۔
-
نارنجی رنگ عالمی سطح پر خواتین کیخلاف تشدد کے خاتمے کی علامت
’اورنج دی ورلڈ‘ عالمی سطح پر ہر سال 25 نومبر سے 10 دسمبر تک منعقد کی جانے والی 16 روزہ خصوصی مہم ہے جس کا مقصد خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ کرنا ہے۔
-
جن پر مقدمات ہیں ان کے کمنٹس کی حیثیت نہیں: چیئرمین نیب
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ جن پر مقدمات چل رہے ہیں، ان کے کمنٹس کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
سپریم کورٹ: شوکت عزیز صدیقی کیخلاف ریفرنسز کی تفصیل پیش
سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کی سماعت کے دوران وکیل حامد خان نے شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنسز کی تفصیل پیش کر دی۔
-
رانا شمیم کا نام ECL میں ڈالنے کیلئے ایڈووکیٹ جنرل کا چیف کمشنر کو خط
گلگت بلتستان کے سابق جج رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے لیے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نے چیف کمشنر اسلام آباد کو خط لکھ دیا۔
-
شائستہ بی بی نے صرف 10 فیصد ووٹ لیے: شیخ رشید
وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ این اے 133 کے الیکشن میں شائستہ بی بی نے صرف 10 فیصد ووٹ لیے۔
-
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہوں: رانا شمیم کا تحریری بیان
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری بیان جمع کرا دیا جس میں کہا ہے کہ جو کچھ حلفیہ کہا ان حقائق پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہوں۔
-
اورنگی ٹاون، جعلی پولیس مقابلے میں 14 سالہ ارسلان کی ہلاکت کا مقدمہ درج
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں پولیس اہلکار کی فائرنگ کے نتیجے میں 14سالہ ارسلان کی ہلاکت کا مقدمہ اورنگی ٹاون تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔
-
کراچی: ڈینگی نے ڈاکٹر کی جان لے لی
کراچی میں ڈینگی وائرس نے ایک اور جان لے لی ، جناح اسپتال وارڈ 5 کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر محمود الحسن گزشتہ دو روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔
-
کراچی میں سائبیرین ہوائیں چلنے لگیں، موسم سرد
ڈائریکٹر محکمۂ موسمیات سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مغربی ہواؤں کے اثرات کے تحت کراچی میں سائبیرین ہوائیں چل رہی ہیں، آئندہ چند روز میں درجۂ حرارت مزید گرنے کا امکان ہے۔
-
شہری کیEVM پر اعتراض درخواست نامکمل قرار
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شہری کی جانب سے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے الیکشن کی قانون سازی پر اعترا ض سے متعلق دائر درخواست نامکمل قرار دے کر واپس کردی۔
-
سیالکوٹ واقعے نے ہلا کر رکھ دیا: علمائے کرام
تمام مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے قوم کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
-
فواد چوہدری کی سری لنکن ہائی کمشنر سے ملاقات
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کی ملک بھر میں مذمت کی گئی ہے، سانحہ میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے
-
بجلی کی قیمت میں اضافہ IMF کی غلامی کا ثبوت ہے، شہباز شریف
پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمت میں پونے 4 روپے اضافہ ظلم اور آئی ایم ایف کی غلامی کا ثبوت ہے
-
اسلام آباد: نوجوان بجلی کے ٹاور پر چڑھ گیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو بجلی سپلائی کرنے والے مین سپلائی لائن ٹاور پر ایک شخص چڑھ گیا۔