Categories
Breaking news

ملتان: پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

ملتان میں پاکستانی نوجوان کو ڈھونڈنے کے لیے آنے والی غیر ملکی خاتون نے ہوٹل کی کھڑکی سے چھلانگ لگادی، معمولی زخمی ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ روسی خاتون سانگلہ ہل کے ایک نوجوان سے ملنے پاکستان آئی تھی۔

پولیس کے مطابق سانگلہ ہل کا رہائشی عبداللّٰہ اور خاتون دبئی میں ساتھ رہتے تھے، عبداللّٰہ خاتون کو دبئی چھوڑ کر آگیا تھا اور خاتون اس ڈھونڈنے کے لیے پاکستان آئی تھی۔

پولیس کے مطابق روسی خاتون آئی کرسٹیا چھلانگ لگانے سے معمولی زخمی ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *