Categories
Breaking news

ملتان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، پختہ تعمیرات مسمار

ملتان میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، پختہ تعمیرات مسمار

ملتان میں میٹروپولیٹین کارپوریشن نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کر کے پختہ تعمیرات مسمار کر کے سامان قبضہ میں لے لیا ۔

ملتان میں میٹروپولٹین کارپوریشن نے پرانا شجاع آباد ، گھنٹہ گھر چوک ، ممتاز آباد ، گلگشت ، گردیزی مارکیٹ ، گول باغ ، خان ولیج چوک ، سدرن بائی پاس کے علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا اور پختہ تعمیرات کو مسمار کر کے سامان قبضہ میں لے لیا ۔

آپریشن میں تجاوزات کا باعث بننے والے افراد کے خلاف مقدمات درج کئے گئے اور ان پر جرمانہ بھی عائد کئے گئے ۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *