
ملتان میں سوئی گیس کے شاٹ فال کے سبب ریجن میں آج شام سے غیر معینہ مدت کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کر دی جائے گی۔
سوئی گیس حکام کے مطابق گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی کے لئے ملتان ریجن کے 90 سی این جی اسٹیشنز کو غیر معینہ مدت کے لئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Table of Contents
سندھ میں CNG ڈھائی ماہ کیلئے بند کرنے کا فیصلہ
سندھ میںسندھ میں سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لئے گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ سی این جی اسٹیشنز کو ڈھائی ماہ کے لئے گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ جیسے ہی گیس کی سپلائی بہتر ہو گی، اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی دوبارہ بحال کر دی جائے گی ۔
واضح رہے کہ سندھ میں پہلے ہی سی این جی اسٹیشنز ڈھائی ماہ کے لیے بند کردیئے گئے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ نے ہمارا سر شرم سے جھکا دیا ہے
-
صحت کا شعبہ صوبے کے تمام افراد پر اثر انداز ہوتا ہے، عذرا پیچوہو
وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ صحت کا شعبہ صوبے کے تمام افراد پر اثر انداز ہوتا ہے، اے ڈی پی میں شامل 36 اسکیمیں اس سال مکمل ہوجائیں گی، پائلٹ پروجیکٹ کے تحت تھرپارکر میں 10 ڈسپنسریاں قائم کی جارہی ہیں
-
رانا شمیم کا حلف نامہ منگوانے کا خط عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنایا جائے، اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل نے رانا شمیم کا اصل حلف نامہ برطانیہ سے منگوانے کے لیے سہولت فراہم کرنے کے لیے لکھا گیا خط اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کراتے ہوئے اسے عدالتی ریکارڈ کا حصہ بنانے کی استدعا کردی گئی۔
-
ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹروں کو عزت دینا بھی سیکھیں، شازیہ مری
سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والے ووٹروں کو عزت دینا بھی سیکھیں۔
-
لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری سے 10 قیدی فرار
لاہور میں ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدی گروپوں میں جھگڑے کے دوران 10قیدی فرار ہو گئے۔
-
سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داروں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا، طاہر اشرفی
وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ سیالکوٹ واقعے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا
-
نون لیگ کا سیاسی بیانیہ ہوا میں اڑ گیا، حسان خاور
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون کا سیاسی بیانیہ ہوا میں اڑ گیا، انہیں گزشتہ انتخاب کے مقابلے میں 45 ہزار کم ووٹ ملے
-
سیالکوٹ واقعہ پاک سری لنکا تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوگا، سری لنکن ہائی کمشنر
سری لنکن ہائی کمشنر موہن وجے وکراما کا سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے سے متعلق کہنا ہے کہ ہم دوست ہیں دوست رہیں گے، میں یقین دلاتا ہوں کہ یہ واقعہ ہمارے تعلقات پر اثراندازنہیں ہوگا۔
-
آغا سراج درانی کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
کراچی کی احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ریفرنس میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو 23 دسمبر تک عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
-
اوگرا سوئی سدرن کی مشکوک صورتحال کا نوٹس لے، اپٹما نمائندہ
اپٹما کے نمائندے نے کہا ہے کہ سوئی سدرن نے اکاؤنٹس میں منافع اچانک نقصان میں تبدیل کردیا، اوگرا اس مشکوک صورتحال کا نوٹس لے
-
نئے چیئرمین نیب کی سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی
وفاقی حکومت نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے سمری ایوان صدر بھجوا دی گئی ہے۔
-
قائد اعظم کے مجسمے پر نئی عینک نصب
پنجاب کے شہر وہاڑی میں بابائے قوم قائدِاعظم محمد علی جناح کے مجسمے پر نئی عینک نصب کردی گئی
-
کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنا دینا چاہئے، خرم شیر زمان
صدر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ کراچی کو دوبارہ دارالحکومت بنادینا چاہئے، سندھ کے حالات بد سے بدتر ہوتے جارہے ہیں
-
عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے، تفتیشی ٹیم
سیکرٹری سندھ بار کونسل کے قتل کے حوالے سے ایڈیشنل آئی جی کراچی اور تفتیشی ٹیم نے اب تک کی تحقیقات سے عدالت کو آگاہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرفان مہر کے قتل کیس سے متعلق اہم پیش رفت ہوئی ہے
-
پریانتھا قتل کیس، 26 ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ منظور
سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا قتل کیس میں گرفتار 26 مرکزی ملزمان کا 15 روزہ ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔
-
نیو کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک
نیو کراچی سیکٹر 11 جی منگل بازار کے قریب پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ ہوا ہے، جس کے نتیجے میں 2 ڈاکو ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ 4 ملزمان فرار ہوگئے