Categories
Breaking news

ملتان: ایسٹرازینیکا ویکسین نہ لگانے پر شہریوں کااحتجاج

ملتان: ایسٹرازینیکا ویکسین نہ لگانے پر شہریوں کااحتجاج

جنوبی پنجاب کے شہر ملتان میں 2 خلیجی ممالک جانے والوں کو کورونا وائرس کی ایسٹرازینیکا ویکسین نہ لگانے پر شہریوں نے احتجاج کیا ہے۔

آسٹریلیا میں ایسٹرازینیکا کے استعمال کے بعد خون جمنےکا دوسرا کیس رپورٹ

آسٹریلیا میں ایسٹرازینیکا کے استعمال کے بعد خون جمنےکا دوسراکیس رپورٹ ہوا ہے۔

شہریوں نے 2 خلیجی ممالک جانے والوں کو کورونا وائرس کی ایسٹرازینیکا ویکسین نہ لگانے پر احتجاج ملتان میں ویکسی نیشن سینٹر کے باہر کیا۔

ویکسینیشن سینٹر کی انتظامیہ کے ترجمان کا شہریوں کے احتجاج کے حوالے سے کہنا ہے کہ ایسٹرا زینیکا سمیت تمام ویکسین کی فراہمی حکومت کی ذمے داری ہے۔

بھارت: ایسٹرازینیکا ویکسین سےخون میں پھٹکیاں بننے کے کیس رپورٹ

بھارتی وزارت صحت کے مطابق ایسٹرازینیکا بھارت میں 16 کروڑ 40 لاکھ افراد کو لگائی جاچکی ہے

ویکسینیشن سینٹر کی انتظامیہ کے ترجمان کا یہ بھی کہنا ہے کہ مطلوبہ ویکسین ایسٹرا زینیکا نہیں آ رہی ہے تو وہ کہاں سے لگا دیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *