Categories
Breaking news

مقدمات میں التواء ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا اقدام

مقدمات میں التواء ختم کرنے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا اقدام

عدالتوں میں تاخیری حربوں سے مقدمات میں التواء ختم کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے۔

سپریم کورٹ میں 50 ہزار 872 مقدمات زیرِ التواء

سپریم کورٹ آف پاکستان میں زیرِ التواء مقدمات کی تعداد 50 ہزار 872 تک پہنچ گئی، عدالتِ عظمیٰ کی جانب سے 15 مئی تک زیرِ التواء مقدمات کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماتحت عدالتوں کو خط ارسال کر دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ اب وکلاء کے منشی یا کلرک سول کورٹ میں پیش ہو کر تاریخ نہیں لے سکیں گے۔

عدالتِ عالیہ نے اپنے خط کے ذریعے وکلاء کی جگہ کلرکوں کے پیش ہونے کی پریکٹس ختم کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 50 ہزار 872 تک پہنچ گئی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ میں زیر التوا…

اسلام آباد ہائی کورٹ نے غیر ضروری التواء مانگنے پر ہرجانہ عائد کرنے کے ایکٹ پر بھی عمل درآمد یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *