Categories
Breaking news

مفتی قوی کی نامناسب لیکڈ ویڈیو کیخلاف درخواست دائر

مفتی قوی کی نامناسب لیکڈ ویڈیو کیخلاف درخواست دائر

مفتی عبدالقوی کی سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر نامناسب لیکڈ ویڈیو کیخلاف مقدمے کے اندراج کے لیے شہری نے درخواست دائر کردی ہے۔

ملتان کے شہری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ مفتی عبدالقوی کی غیراخلاقی ویڈیو سےجذبات مجروح ہوئے۔

مفتی قوی کو پاگل کہنا مضحکہ خیز ہے: حریم شاہ

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کا مفتی قوی کے اہل خانہ کی جانب سے ان کے ذہنی توازن خراب ہونے کی بات پر اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ مفتی قوی کو پاگل کہنا ایک بے بنیاد اور جھوٹی بات ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قانونی رائے کے لیے درخواست لیگل ڈپارٹمنٹ کو بھجوا دی گئی ہے۔

دوسری جانب مفتی عبدالقوی کا لیکڈ ویڈیو کے معاملے پر کہنا ہے کہ ویڈیو میں ترمیم کر کے مجھے بد نام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

حریم شاہ اور مفتی قوی کی ایک اور نامناسب گفتگو کی ویڈیو وائرل

عالم دین اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کی حریم شاہ کے ہمراہ ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر مفتی قوی کا نام ٹاپ ٹرینڈ میں شامل ہے، یہ نام ان کی کسی نیک نامی کے باعث ٹرینڈ نہیں کررہا بلکہ ایک نازیبا ویڈیو کے مبینہ طور پر سامنے آنے کے باعث زیر گردش ہے۔

مفتی قوی اور حریم شاہ کی مزید ویڈیوز منظرِ عام پر آگئیں

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ گزشتہ روز سے ہی معروف عالم دین اور رویت ہلال کمیٹی کے سابق رکن مفتی عبدالقوی کے ہمراہ بنائی گئیں ٹک ٹاک ویڈیوز شیئر کررہی ہیں۔

مفتی عبدالقوی کی سوشل میڈیا پر لیکڈ ویڈیو میں وہ انتہائی نازیبا حرکات کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ مفتی عبدالقوی اس سے پہلے بھی کئی بار اپنی نازیبا ویڈیوز کی وجہ سے خبروں کی زینت بنے رہے ہیں۔

مفتی قوی کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں: چچا مفتی عبدالقوی

گزشتہ دنوں سے ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے ہمراہ…

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے ہمراہ بھی ابن کی کئی ویڈیوز منظرِ عام پر آچکی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *