
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کو ماضی یاد دلا دیا۔
ٹوئٹر پر حکومتی قرضوں پر دونوں میں لفظی جنگ جاری تھی ایسے میں مفتاح اسماعیل نے شوکت ترین کی یکم اپریل 2021 اور 29 مئی 2021 کی شاہزیب خانزادہ کے پروگرام کی ویڈیو شیئر کی جس میں وہ ٹیکسز اور آئی ایم ایف سے قرضوں کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں پر بات کررہے تھے۔
ویڈیو شیئر کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے طنزیہ انداز میں کہا کہ ہمیں اب بھی یاد ہے زرا زرا، تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو۔
جواب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ مفتاح صاحب، میں اپنے خیالات رکھتا ہوں اور انہیں بیان بھی کرتا ہوں۔ اب کیا، آپ کے پاس حقائق ختم ہو چکے ہیں جو ایسے ناگوار حربے استعمال کر رہے ہیں؟ آپ اس سے بہتر کر سکتے ہیں۔
Table of Contents
لنگر خانوں کی تعداد پر احسن اقبال اور ثانیہ نشتر میں لفظی جنگ
مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے گزشتہ حکومت کے پناہ گاہوں ، لنگر خانوں سے متعلق ٹوئٹ پر سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے تخفیف غربت اور احساس پروگرام کی بانی ڈاکٹر ثانیہ نشتر میں لفظی جنگ کا آغاز ہوگیا۔
عمران خان کو کراچی لانے والے نجی طیارے پر احسن اقبال ، عمر ایوب میں لفظی جنگ
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو کراچی لانے والا نجی کمپنی کے طیارے پر احسن اقبال نے سوال اُٹھا دیا۔
قومی خبریں سے مزید
-
اسلام آباد ہائیکورٹ، عدالتی کارروائی براہِ راست دکھانے کا فیصلہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کورٹ میں عدالتی کارروائی کی لائیو اسٹریمنگ کا فیصلہ کر لیا۔
-
بلوچستان: بلدیاتی انتخابات، کاغذاتِ نامزدگی جمع، پولنگ کی تاریخ سامنے آ گئی
بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کا عمل مکمل ہو گیا۔
-
عمران نیازی کے ڈوپ ٹیسٹ کی ضرورت ہے، رانا ثناء
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کا ڈوپ ٹیسٹ کرانے کی ضرورت ہے۔
-
شہباز شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کس کی دعوت پر کیا؟
وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور وہاں قبائلی عمائدین سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ وقت گزارا۔
-
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج بلا لیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
-
صدرِ مملکت کا حکومت سے بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت اور ایوان صدر میں بداعتمادی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
نجی ٹی وی کی نشریات بند کرنے کی خبروں کی تردید
وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے کہا کہ وزارت اطلاعات اور پیمرا نے کسی چینل کو نشریات سے نہ روکا ہے، نہ روکیں گے۔
-
بنوں میں آپریشن، 4 مطلوب دہشت گرد ہلاک
بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کے مشترکہ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
پی ٹی آئی نے ملک کا بیڑا غرق کردیا، رانا ثناء اللّٰہ
انہوں نے مزید کہا کہ تازہ تازہ ان کے ساتھ ہوئی ہے، شاید مہینے ڈیڑھ میں ان کو عقل آجائے۔
-
ترقیاتی کام کیا ہوتا تو سازش کا ورد نہیں کرنا پڑتا، شازیہ مری
شازیہ مری نے کہا کہ قوم کو بتائیں توشہ خانہ کے تحائف بیچ کر 14 کروڑ کمائے تو ٹیکس کتنا دیا؟ قوم کو بتائیں کہ گھڑی اور ہار کہاں ہیں؟
-
عمران وہ کٹھ پتلی جس کی بیٹری کا چارجر گم ہوگیا، ترجمان بلاول ہاؤس
سابق وزیراعظم عمران خان کی تقریب پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت کا پیسہ جلسوں پر پانی کی طرح بہایا جارہا ہے۔
-
شیخ رشید نوکری ختم ہونے پر پاگل پن کا شکار ہوگئے، مرتضیٰ وہاب
شیخ رشید اور اس کے کپتان کے کرتوت ایک ایک کر کے سامنے آرہے ہیں، ایڈمنسٹریٹر کراچی
-
وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
عمران خان نے علامہ اقبال کا شعر ادھورا اور بےوزن کردیا
عمران خان نے لاہور کے جلسے میں خطاب کرتے ہوئے شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کے شعر کو ادھورا اور بے وزن کردیا۔
-
چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے چوہدری سالک کو وفاقی کابینہ کاحصہ بنانےکافیصلہ کیا ہے۔
-
غلطی ٹھیک کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے فوری انتخابات کروائیں، عمران خان
سابق وزیر اعظم نے کہا کہ کبھی کسی سے ڈکٹیشن نہیں لی، نہ ہی ڈکٹیشن لینے کا کوئی ارادہ تھا۔