
تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلے گی، ملک میں ڈالرز کی کمی ہے، فنانسز گیپ بڑھنے سے ڈیفالٹ کاخطرہ بڑھ گیا ہے، فوری نئے انتخابات کرائے جائیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حما د اظہر نے کہا کہ معیشت بگڑتی جا رہی ہے، مہنگائی بڑھ رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ معیشت ڈنڈے کے زور پر نہیں چلے گی، اگر حکومت کے پاس پلان نہیں تو گھر جائے اور کسی دوسرے کو آنے دے۔
پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ فوری طور پر نئے انتخابات کی ضرورت ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے پاس اب ڈالر نہیں، خام مال لینے کے لیے یہ بھی ایک ڈیفالٹ کی شکل ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
انسداد پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کیلئے غیرمناسب رہائش
پولیس اہلکاروں کا کہنا ہے کہ ظفر آباد چیک پوسٹ مرے ہوئے کتے اور گندگی سے بھری ہوئی تھی، ایس ایچ او نے ظفرآباد چیک پوسٹ پر لاکر کہا کہ آپ یہاں رہیں۔
-
گہری دھند کے باعث متعدد موٹرویز ٹریفک کیلئے بند
گہری دھند کے باعث موٹروے ایم 1، پشاور تا صوابی تک بند کردی گئی ہے۔
-
سیاسی عدم استحکام 3 نکاتی ایجنڈے سے ختم ہوگا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے سیاسی عدم استحکام کے خاتمے کے لیے 3 نکاتی ایجنڈا بتا دیا۔
-
امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے، مراد سعید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما مراد سعید نے کہا ہے کہ امریکا نے اپنے غلاموں کو ملک پر مسلط کردیا ہے۔
-
کابینہ کمیٹی برائے انتظام قانون سازی میں رد و بدل، اعظم نذیر تارڑ دوبارہ چئیرمین مقرر
وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ، وزیر تجارت نوید قمر، اسعد محمود، چوہدری سالک کمیٹی کا حصہ ہیں۔
-
موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردارکشی کی گئی، مخدوم جمیل الزمان
پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی مخدوم جمیل الزمان نے کہا ہے کہ موٹروے کرپشن کیس میں مخدوم خاندان کی کردار کشی کی گئی۔
-
آصف زرداری نے نئی سیاسی حکمت پر چوہدری شجاعت کو اعتماد میں لے لیا
سابق صدر آصف علی زرداری نے نئی سیاسی حکمت عملی پر چوہدری شجاعت حسین کو اعتماد میں لے لیا۔
-
جنرل باجوہ سے متعلق پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کے بیانات غلط ہیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے نئے ڈی جی آئی ایس آئی اور پی ٹی آئی کے ناراض اتحادیوں سے ملاقات کی تفصیلات بھی بتا دیں۔
-
عمران خان کو اتنی جرات تھی تو اقتدار میں رہتے ہوئے یہ باتیں کرتے، خرم دستگیر
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ عمران خان کا غلطیوں کا اعتراف نہیں اپنی ذمہ داریوں سے فرار ہونا ہے۔
-
پی ٹی آئی کا ’الیکشن کرواؤ، ملک بچاؤ‘ مہم چلانے کا فیصلہ
پی ٹی آئی اجلاس میں اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔
-
کچھ حلقے عبوری حکومت کیلئے تگ و دو کر رہے ہیں، فواد چوہدری
فواد چوہدری نے کہا کہ 2018 میں پی ٹی آئی الیکشن ہار رہی ہوتی تو کوئی ترین کے جہاز میں نہیں بیٹھتا، حالیہ الیکشنز میں 75 فیصد پی ٹی آئی جیتی ہے۔
-
سندھ: مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ، پنشن دینے کا حکم
سندھ حکومت نے مسیحی ملازمین کو 20 دسمبر تک تنخواہ اور پنشن دینے کا حکم دے دیا۔
-
حیدرآباد، سکھر موٹروے کرپشن، سندھ حکومت کا بڑا اقدام
حیدرآباد سکھر موٹر وے خرد برد کیس میں حکومت سندھ نے بڑا قدم اٹھالیا۔
-
فیصل کریم کنڈی کی نواز شریف سے لندن میں ملاقات
نواز شریف اور فیصل کریم کنڈی کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
عمران خان کی اسمبلیوں کی تحلیل پر ایک اور مشاورتی بیٹھک
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے اسمبلیوں کی تحلیل پر لاہور میں مشاورت کی ہے۔
-
فوج اور عدلیہ کے ساتھ تلخیاں کم کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہم کوئی ماورائے آئین کام نہیں چاہتے، انتخابات چاہتے ہیں، حکومت سے غیر رسمی رابطے ہوئے ہیں۔