Categories
Breaking news

معیاری فنی تعلیم سرِ فہرست ترجیحات میں شامل ہے: اسلم اقبال

معیاری فنی تعلیم سرِ فہرست ترجیحات میں شامل ہے: اسلم اقبال

وزیرِ صنعت و تجارت پنجاب میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ معیاری فنی تعلیم کا فروغ حکومت کی سرِ فہرست ترجیحات میں شامل ہے۔

ایک بیان میں صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے بااختیار بنائیں گے۔

دو سالوں میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کئے، اسلم اقبال

پنجاب کے وزیرصنعت وتجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے نئے پاکستان میں کرپشن اور کرپٹ عناصر کی رتی بھر گنجائش نہیں

انہوں نے کہا کہ فنی تعلیم کے اداروں کو پنجاب اسکل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی چھتری تلے لایا جا رہا ہے۔

وزیرِ صنعت و تجارت پنجاب نے بتایا کہ ٹیوٹا کے اداروں کی استعدادِ کار 90 ہزار سے بڑھا کر 2 لاکھ 33 ہزار کر دی ہے۔

اسلم اقبال کا 99 فیصد لاہور صاف کرنے کا دعویٰ

وزیر صنعت پنجاب میاں اسلم اقبال نے لاہور کو 99 فیصد صاف کرنے کا دعویٰ کردیا ۔

انہوں نے مزید بتایا ہے کہ راولپنڈی میں ٹیکنیکل یونیورسٹی کے قیام کے منصوبے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

میاں اسلم اقبال کا یہ بھی کہنا ہے کہ صنعت کی ضرورت کے مطابق ہنر مند افرادی قوت کی تیاری پر توجہ مرکوز ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *