
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پینسٹھ برس اور اس سے زیادہ عمر کے شہریوں کی کورونا ویکسی نیشن مارچ میں شروع ہوگی۔
ویکسی نیشن کے لیے رجسٹریشن اگلے ہفتے شروع کردی جائے گی۔
Table of Contents
x
Advertisement
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 72 کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ62 افراد اس موذی وبا کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے۔
قومی خبریں سے مزید
-
حکومت نے وڈیو جاری کرکے عدلیہ پر اثر انداز ہونا چاہا، احسن اقبال
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اپوزیشن کو دھمکی دے رہے ہیں
-
ایم پی اے خرم لغاری کا پارٹی چھوڑنے کافیصلہ
سینیٹ انتخابات میں ووٹ نہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔
-
سینیٹ الیکشن کا شیڈول آج جاری کیا جائے گا
ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات کا انعقاد 3 مارچ کو متوقع ہے
-
حکومت مدارس کے دینی نصاب میں کوئی تبدیلی نہیں کر رہی، طاہر اشرفی
طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں علماء اور مدارس کا 35 سال کا مطالبہ پورا کردیا۔
-
مسافروں کی حفاظت کیلئے موٹروے ایم تھری لاہور سے سمندری تک دھند کی وجہ سے بند
ترجمان کا کہنا تھا کہ ڈرائیور حضرات دھند والی لائٹس کا استعمال کریں، شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں
-
کے سی آر اورنگی اسٹیشن تک آپریشنل، دھابے جی تک سفر کا کرایہ 30 روپے مقرر
ریلوے حکام کے مطابق پاکستان ریلوے نے کے سی آر بحالی منصوبے پر سپریم کورٹ کے احکامات کے پیش نظر بدھ کو سٹی سے اورنگی اسٹیشن تک 14 کلومیٹر تک ٹریک کو کے سی آر آپریشن کا حصہ بنایا ہے اور کے سی آر ٹرین اب اورنگی سے دھابےجی اسٹیشن تک 74 کلومیٹر کی سفری سہولت فراہم کرے گی۔
-
ہم لوہے کے چنے ہیں آسانی سے چبائے نہیں جاسکتے، فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم لوہے کے چنے ہیں ہم آسانی سے چبائے نہیں جاسکتے۔
-
سینیٹ الیکشن: پنجاب سے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے
سینیٹ الیکشن کےلیے پنجاب الیکشن کمشنر کے آفس سے 20 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔
-
عمران خان عوام کے استحصال کے سوا کچھ نہیں کر سکتے، آصف زرداری
پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین نے سرکاری ملازمین پر تشدد پر ردعمل دیتے ہوئے ان پر تشدد اور آنسو گیس کی شیلنگ کی مذمت کی
-
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاجسٹک تنصیبات کا دورہ
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاجسٹک تنصیبات کا دورہ کیا ہے۔
-
ہارس ٹریڈنگ پر نکالے گئے رکن کو دوبارہ پی ٹی آئی میں عہدہ دے دیا گیا
عارف یوسف کے مطابق بابر اعوان نے ہارس ٹریڈنگ کے الزامات پر عمران خان کی جانب سے ان سے معذرت کی اورانہیں پارٹی عہدہ دینے کی پیشکش کی تھی جس پر انہوں نے عمران خان کےخلاف ہتک عزت کا کیس واپس لیا تھا۔
-
مظفر گڑھ: سرکاری آٹے کی چوری، ٹائیگر فورس کے رضاکار گرفتار
جنوبی پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں سرکاری آٹے کی چوری میں مبینہ طور پر ٹائیگر فورس کا رضا کار ملوث نکلا۔
-
سرکاری ملازمین پر تشدد، سراج الحق کی مذمت
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت ملازمین پر تشدد کے بجائے اُن کی بات سنے۔
-
اسپیکر کا سندھ اسمبلی کی نامناسب سیکیورٹی پر اظہار برہمی
خط کے متن میں کہا گیا کہ اسمبلی کی سیکیورٹی کے لئے پولیس اہلکاروں کی تعداد کم ہے۔
-
گھوٹکی: پسند کی شادی کرنیوالا نوجوان قتل
سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے قادر پور میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان کو قتل کردیا گیا۔
-
ووٹ فروخت معاملہ، کیا وزیراعظم عمران خان لاعلم تھے؟ امیر حیدر ہوتی کا سوال
سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر ہوتی نے کہا ہے کہ ہر قسم کی ہارس ٹریڈنگ پر لعنت بھیجتے ہیں۔