
معاونِ خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ معصوم کشمیری بنیادی انسانی حقوق کو ترس رہے ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصیفردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ پاکستان میں شہریوں کو یکساں بنیادی انسانی حقوق حاصل ہیں۔
Table of Contents
x
Advertisement
انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اُڑا رہا ہے، معصوم کشمیری بنیادی انسانی حقوق کو ترس رہے ہیں۔
فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ اپنے شہریوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے، بزدار حکومت نے شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے عملی اقدامات کیے۔
قومی خبریں سے مزید
-
بلاول بھٹو زرداری لاہور روانہ ہوگئے
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری لاہور روانہ ہوگئے۔
-
WHO کا سندھ کو 22 کروڑ مالیت کے طبی سامان اور گاڑیوں کا عطیہ
عالمی ادارہ صحت نے محکمہ صحت سندھ کو 22 کروڑ مالیت کی موبائل ویکسینیشن وینز، نگرانی کے لیے ڈبل کیبن گاڑیاں اور طبی سازوسامان کا عطیہ دیا ہے جبکہ ادارے نے صوبے بھر میں 345 ویکسینیشن سینٹرز کی تزئین و آرائش اور ان میں بہتر طبی سہولیات کی فراہمی بھی شروع کر دی ہے۔
-
عورتوں اور بچوں پرجنسی تشدد کیخلاف نیا آرڈیننس آگیا، شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں پر جنسی تشدد کے خلاف نیا آرڈیننس آگیا ہے۔
-
موٹروے ایم فور کو پنڈی بھٹیاں سے شورکوٹ تک کھول دیا گیا
موٹروے ایم فورکوپنڈی بھٹیاں سےشورکوٹ تک کھول دیا گیا ہے۔
-
کراچی کیلئے فائر ٹینڈرز اور واٹر باؤزرز خرید لئے گئے
کراچی کے لئے وفاقی حکومت کی جانب سے کیا جانے والا ایک وعدہ مکمل ہونے والا ہے، حکومت نے 50 جدید فائر ٹینڈرز اور 2 واٹر باؤزرز خرید لئے ہیں۔
-
اب بھی عمران خان کا ٹائیگر ہوں، ڈی جے بٹ کی ضمانت منظور
لاہور کی مقامی عدالت نےپی ڈی ایم کے جلسے کیلئے ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے ڈی جے بٹ کو ضمانت پر رہا کر دیا ۔
-
کراچی میں پچھلے دس دنوں میں کورونا وائرس کی شرح زیادہ رہی، سعید غنی
وزیر تعلیم سندھ اور پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پچھلے دس دنوں میں کورونا وائرس کی شرح زیادہ رہی۔
-
یونیورسٹی روڈ پر تیز رفتار بس اُلٹ گئی، متعدد افراد زخمی
کراچی میں یونیورسٹی روڈ پر نیو ٹاؤن کے قریب ریس لگانے والی بس تیز رفتاری کے باعث اُلٹ گئی جسے عقب سے آنے والی بس نے ٹکر بھی ماری، حادثے میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔
-
پی ڈی ایم جلسے کیلئے حکومتی حکمت عملی تیار
لاہور میں حکومت مخالف اتحاد پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے حکومت نےاپنی حکمت عملی تیار کرلی، پلان اے، بی اور سی ترتیب دے دیئے گئے ہیں۔
-
ریلو کٹوں اور پھٹیچر اراکین کے استعفے سوشل میڈیا پر آرہے ہیں، فیاض چوہان
وزیر کالونیز و جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ ریلو کٹوں اور پھٹیچر اراکین کے استعفے صرف سوشل میڈیا پر آرہے ہیں۔
-
ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم اسپتال میں کامیاب سرجری
وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ڈاکٹر یاسمین راشد کی کی چھاتی میں تکلیف کے باعث شوکت خانم اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔
-
ٹیکنالوجی میں پاکستان سب سے کم خرچ کررہا ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں پاکستان جنوبی ایشیاء میں سب سے کم خرچ کررہا ہے۔
-
بلاول بھٹو کا اعجاز شاہ کے انتقال پر اظہار افسوس
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے مشیر وزیر اعلیٰ سندھ اعجاز شاہ شیرازی کے انتقال پر دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
فیصل آباد: ملازمہ پر تشدد، گرفتار ملزمہ کی ضمانت منظور
فیصل آباد میں گیارہ سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس میں گرفتار ملزمہ ثمینہ رانا کی ایک لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظور ہو گئی۔
-
عثمان بزدار کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
-
مشیر وزیر اعلی سندھ کا کورونا وائرس سے انتقال
وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کے مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے