Categories
Breaking news

معتبر عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے،وزیراعظم

معتبر عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معتبر عالمی ادارے کی تحقیقاتی رپورٹ عمران نیازی کے خلاف سنگین فرد جرم ہے۔

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع رقم کی PTI کو منتقلی کا انکشاف

برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ رپورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ، غیر قانونی بھاری رقوم کی ترسیل کے حقائق بے نقاب ہوگئے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ رپورٹ میں حقائق چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ عمران نیازی جھوٹ، تضادات اور منافقت کا پیکر ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *