Categories
Breaking news

معاشی معاملات کے باعث بارسلوناخرید نہ سکا تو ایک سال انتظار کے لیے تیار ہوں،نیمار

Advertisement
Advertisement

بارسلونا(دوست مانیٹرنگ ڈیسک)صحافی ہوسے الویریز کے مطابق نیمار کے جنوری میں پی ایس جی کے ساتھ نئے کنٹریکٹ کے لیے معاملات طے پاگئے تھے اور تب لیونل میسی بھی بارسلونا چھوڑنے کے قریب تھے اور ان کے پی ایس جی میں شمولیت کے امکانات موجود تھے۔
لیکن اب اپریل میں صورتحال تبدیل ہوچکی ہے، لیونل میسی بارسلونا نہیں چھوڑیں گے اور نیمار نے پی ایس جی کے ساتھ اپبے معاہدے پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق نیمار اس بات پر بھی رضامند ہیں کہ اگر اس سیزن معاشی معاملات کے باعث بارسلونا انہیں خرید نہ سکا تو وہ ایک سال انتظار کے لیے تیار ہیں اور وہ اگلے سیزن فری ٹرانسفر پر بھی بارسلونا میں شمولیت کے لیے تیار ہیں

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *