
پی ٹی آئی پنجاب کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ معاشی حالات کے استحکام کیلئے انتخابات انتہائی اہم ہوچکے ہیں۔
لاہور میں صدر پی ٹی آئی وسطی پنجاب یاسمین راشد کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں اسمبلی سے استعفے کے بعد انتخابات کی تیاری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر ڈاکٹر یاسمین راشد نے اعظم سواتی کی گرفتاری کی پُرزور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کے خلاف جلد سپریم کورٹ رجسٹری کے سامنے احتجاج کریں گے۔
رہنما پی ٹی آئی مسرت چیمہ کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی تربیت میں کمی ہے اس لیے وہ ماؤں، بیٹیوں کے خلاف ایسی زبان استعمال کرتے ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
کراچی: گھر سے لاشیں برآمد، وزیراعلیٰ سندھ کا قاتلوں کی گرفتاری کا حکم
وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے افسوسناک واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
-
انگلینڈ کیخلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑی کون؟
انگلینڈ کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کے ممکنہ 11 کھلاڑی کون ہوں گے۔
-
کراچی: شمسی سوسائٹی کے گھر میں ماں اور 3 بیٹیوں کا قتل
پولیس کے مطابق گھر سے دو خواتین جبکہ دو بچیوں کی خون میں لت پت لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
-
صدر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دیدی
صدرِ مملکت عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی مستقلی کی منظوری دے دی۔
-
سپریم کورٹ نے ریکوڈک صدارتی ریفرنس پر سماعت مکمل کر لی
سپریم کورٹ نے ریکوڈک منصوبے سے متعلق صدارتی ریفرنس پرسماعت مکمل کر لی۔
-
پشاور، ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کی زخمی شخص پر تشدد کی ویڈیو وائرل
پشاور میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے شخص پر ابابیل اسکواڈ کے اہلکار کے تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔
-
عمران خان اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان کب کریں گے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان آئندہ ہفتے اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اہم اعلان کریں گے۔
-
موٹروے کرپشن؛ 42 کروڑ روپے برآمدگی پر تفتیش جاری
حیدرآباد سکھر موٹر وے، مٹیاری سیکشن کے فنڈز میں سوا دو ارب روپے کی کرپشن کی تحقیقات جاری ہیں۔
-
ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے، عطا تارڑ
مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آصف زرداری کی ہدایت پر پیپلز پارٹی کے وفد نے حمزہ شہباز سے ملاقات کی، ہر حربہ استعمال کریں گے، پنجاب اسمبلی کو تحلیل نہیں ہونے دیں گے۔
-
مریم اورنگزیب کی پاکستانی اور انگلش کرکٹرز سے ملاقات
وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ضروری ہےکہ انٹرنیشنل ٹیمیں یہاں آتی رہیں۔
-
پرویز الہٰی کی جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف کاعہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہٰی نے جنرل عاصم منیرکو آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
حنا ربانی کھر کی افغان وزیر خارجہ سے ملاقات
کابل میں وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات کی ہے۔
-
پیپلز پارٹی کل شام 4 بجے یوم تاسیس کا جلسہ کرے گی
وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کل شام 4 بجے کراچی میں یوم تاسیس کے جلسے کا اعلان کردیا۔
-
سپریم کورٹ کے فیصلے پر بننے والیJIT کی تشکیل کیخلاف ہائیکورٹ سماعت کر سکتی ہے؟ لاہور ہائیکورٹ
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی کا کہنا ہے کہ جب حکومت نے جے آئی ٹی بنانے کا بیان دیا تب آپ نے سپریم کورٹ میں اعتراض کیوں نہیں کیا۔
-
آج چھڑی بدلی، 30 جنوری تک الیکشن کی گھڑی بھی بدلے گی، شیخ رشید
-
اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر اعظم سواتی کا مزید 4 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔