Categories
Breaking news

معاشی استحکام کا حل نئے انتخابات ہیں، پرویز خٹک

معاشی استحکام کا حل نئے انتخابات ہیں، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کا حل نئے انتخابات ہیں۔

نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں پرویز خٹک نے کہا کہ نااہل حکومت کی ناکام پالیسوں سے ملکی معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاشی استحکام کا حل نئے انتخابات ہے، جمعہ کو پنجاب سمیت خیبر پختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل ہو جائیں گی۔

پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ موجودہ حکمرانوں کے پاس نئے انتخابات کے سوا دوسرا کوئی راستہ نہیں۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *