
مظفر گڑھ کی تحصیل شہر سلطان کے تھانے کے سامنے 13 افراد نے خود سوزی کی کوشش کی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خود سوزی کی کوشش کرنے والے تمام افراد کو قابو کرلیا ہے۔
پولیس کے مطابق خود سوزی کی کوشش کرنے والے افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
دوسری طرف سے پولیس نے 13 افراد کی خود سوزی کی کوشش کی وجوہات نہیں بتائی ہیں۔
قومی خبریں سے مزید
-
Table of Contents
اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کا بل قومی اسمبلی میں منظور
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی مہناز اکبر عزیز نے اسلام آباد میں بچوں کو جسمانی سزا دینے کی ممانعت کے احکام واضح کرنے کا بل ایوان میں پیش کردیا۔
-
شہزاد اکبر نے جوڈیشل کمپلکس سے متعلق یقین دہانی کرائی تھی، اسلام آبا ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نئے جوڈیشل کمپلکس کے قیام کے متعلق دائر درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔
-
جھوٹ و فریب کے کھیل میں لینے کے دینے پڑ جاتے ہیں، مریم نواز
براڈ شیٹ کو لندن فلیٹس پر سوال اُٹھانے اور پھر عدالت سے بھاگ جانے پر نواز شریف کے وکلا کو 45 لاکھ روپے ادا کرنا پڑے، لیگی نائب صدر
-
کیوں کروائیں دوبارہ الیکشن؟ وہ کوئی ماموں کا صحن ہے؟ مریم اورنگزیب
ترجمان مسلم لیگ (ن) کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں سماعت کے دوران آج آر او نے سارا ریکارڈ پیش کردیا
-
بلوچستان: پی ٹی آئی کے پارلیمانی لیڈر وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور وزیراعلیٰ سے ناراض
یار محمد رند کا کہنا ہے کہ کابینہ کا رکن ہونے کے باوجود وزیراعظم ملاقات کے لیے 5 منٹ نہیں دیے جاتے
-
گجرات: مسلح افراد کی کار پر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
پولیس کے مطابق واقعہ علاقہ منڈیر میں پیش آیا جہاں تھانہ صدر کی حدود میں مسلح افراد نے کار پر فائرنگ کردی
-
دوبارہ پولنگ کروانے کا بیان دے کر وزیراعظم نے چھکا ماردیا، فیاض چوہان
وزیرآباد کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کا ووٹ بینک بڑھا، ان سب نے مل کر الیکشن لڑا، لیکن ان کا ووٹ بینک نیچا آیا، وزیر جیل خانہ جات پنجاب
-
چیف سیکریٹری اور IG سندھ کو تبدیل کیا جائے: راجہ اظہر
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رکنِ سندھ اسمبلی راجہ اظہر نے وزیرِ اعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ آئی جی سندھ اور چیف سیکریٹری سندھ کو فوری تبدیل کیا جائے۔
-
ضمنی الیکشن: 88 PS میں ہنگامہ، ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم
کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی منتظم عدالت نے پی ایس 88 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کے دوران ہنگامہ آرائی کے کیس میں ملزم غلام مصطفیٰ کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔
-
الیکشن کمیشن میں آج نون لیگ نے بڑا یو ٹرن لیا، عثمان ڈار
-
وزیراعظم عمران خان کولمبو پہنچ گئے
وزیراعظم عمران خان سری لنکا کے وزیراعظم مہندرا راجا پاکسے کی دعوت پر کولمبو پہنچ گئے۔
-
مریم نواز جب سرجری کیلئے جائیں گی تو بتا دیا جائے گا، عظمی بخاری
مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کہیں نہیں جا رہیں، مریم نواز جب سرجری کیلئے جائیں گی تو بتا دیا جائے گا۔
-
نون لیگ کو ادائیگی، براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے
براڈ شیٹ کو لینے کے دینے پڑ گئے، براڈ شیٹ کمپنی کو تقریباً 45 لاکھ روپے شریف فیملی کو ادا کرنا پڑ گئے۔
-
20 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کیلئے تیار ہیں: علی اسجد ملہی
19 فروری کو ہوئے ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار علی اسجد ملہی کہتے ہیں کہ ہم 20 پولنگ اسٹیشن پر ری پولنگ کے لیے تیار ہیں۔
-
الیکشن کمیشن مجاز نہیں ہے کہ نتائج پورے ہوں توالیکشن روکے: فواد چوہدری
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیرِ سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدر ی کہتے ہیں کہ قانونی طور پرالیکشن کمیشن مجازنہیں ہے کہ جب نتائج پورے ہوں تووہ الیکشن روکے۔
-
ضمنی انتخاب: لیگی وکیل نے بے نظمی کی ویڈیو دکھا دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 سے پولنگ نتائج غائب ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران نون لیگ کے وکیل نےالیکشن ڈے پر ہونے والی بے نظمی کی ویڈیو عدالت کو دکھا دی۔