Categories
Breaking news

مظفر گڑھ: طلبہ کے 2 گروپوں میں تصادم

Advertisement

مظفر گڑھ میں طلبہ کے 2 گروپوں میں معمولی تکرار کے بعد تصادم ہوگیا۔

جیو نیوز کو موصول ہونے والی ویڈیو میں دونوں گروپوں کے طلبہ کو ایک دوسرے کو مکے اور تھپڑ مارتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

پولیس کے مطابق کسی بھی گروپ کی جانب سے قانونی کارروائی کی درخواست موصول نہیں ہوئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اگر درخواست موصول ہوئی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *