Categories
Breaking news

مظفر گڑھ: جرگے نے 9 بچوں کی ماں کو کاری قرار دیدیا

Advertisement
مظفر گڑھ: جرگے نے9 بچوں کی ماں کو کاری قرار دیدیا

پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ کے علاقے چوک قریشی میں جرگے نے 9 بچوں کی ماں کو کاری قرار دے دیا۔

Advertisement

پولیس حکام کے مطابق خاتون کو کاری قرار دینے کے لیے قبیلے کے لوگوں کا جرگہ 20 ستمبر 2020 کو ہوا۔

Table of Contents

x
Advertisement

ماڑنہ بی بی جو 9 بچوں ماں ہیں، نے زندگی کو لاحق خطرات کے پیش نظر حکام سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔

آر پی او مظفر گڑھ فیصل رانا کے مطابق مقدمہ درج کرکے خاتون کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی ہے جبکہ اس کے 2 بھائی گرفتار کرلیے ہیں۔

آر پی او کے مطابق خاتون کو کاری قرار دینے کے حوالے سے جرگہ کرنے والے تمام افراد کو گرفتار کیا جائے۔

پولیس حکام کے مطابق خاتون ماڑنہ بی بی سے تعلقات کے الزام میں نور شاہ نامی شخص کو جون 2020ء میں کیا جاچکا ہے۔

قومی خبریں سے مزید

Original Article

Advertisement

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *