
مظفرگڑھ میں 10 سالہ بچے پر مبینہ طور پر پالتو کتے چھوڑ دیے گئے، کتوں کے حملے میں بچہ شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے خانگڑھ میں اسکول جانے والے دوسری جماعت کے طالبعلم 10 سالہ بچے پر مبینہ طور پر پالتو کتے چھوڑ دیے گئے۔
Table of Contents
x
Advertisement
یہ بھی پڑھیے
- کراچی میں پانچ پالتو کتوں نے بزرگ شہری کو بھنبھوڑ ڈالا
- کورنگی، آوارہ کتے نے دو سالہ بچے کو بھنبھوڑ ڈالا، آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ
کتوں کے حملے میں بچہ شدید زخمی ہوگیا، زخمی بچے کو طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کا کہناہے کہ واقعے کی وجوہات کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے۔
واقعے کا مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
قومی خبریں سے مزید
-
ووٹ فروخت معاملہ: خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد مستعفی
خیال رہے کہ 2018 کی اس ویڈیو میں موجودہ وزیر قانون خیبر پختون خوا سلطان محمد خان بھی موجود ہیں
-
باہر سے پیسہ عمران خان کے ملازم کے نام پر آیا، مولانا فضل الرحمٰن
اپوزیشن اتحاد کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہمیں سیاست مین 40 سال ہوگئے ہیں ، ہمیں سیاست کی الف ،ب اور ج نہ سکھائی جائے، باہر بہت سے پیسہ عمران خان کے ذاتی ملازم کے نام پر آیا۔
-
سندھ وزیراعظم کا نہیں تو کس کا صوبہ ہے؟ بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں سندھ ہمارا صوبہ نہیں ہے، اگر یہ پرائم منسٹر کا صوبہ نہیں تو کس کا ہے؟
-
سندھ میں کورونا سے 25 افراد کا انتقال، 324 نئے مریضوں کی تشخیص
وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 9599 نمونوں کی جانچ کی گئی جس کے نتیجے میں مزید 324 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
-
وزیراعظم عمران خان کا وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ
وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے خیبرپختونخوا کے وزیر قانون سلطان محمد سے استعفیٰ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
-
ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، شاہد خاقان
شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں صدارتی یا نیم صدارتی نظام لانے کی کوشش ہورہی ہے، سندھ کے حقوق پر کسی کو شب خون مارنے نہیں دیں گے۔
-
کابینہ کی سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی اصولی منظوری
وفاقی کابینہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی اصولی منظوری دے دی ۔
-
بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کا ثمر ہے، آرمی چیف
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ علاقائی امن و استحکام کے لیے پُرامن و مستحکم افغانستان کی امید کا اظہار کیا گیا
-
سینیٹ ٹکٹ کیلئے ن لیگی ارکان کی بھاگ دوڑ, شہباز شریف سے ملاقات
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ( ن) کا سینیٹ کا ٹکٹ لینے کےلیے لیگی ارکان کی بھاگ دوڑ شروع ہوگئی ۔
-
ویڈیو ایڈیٹ کی گئی، وہاں موجود نہیں تھا، پیپلز پارٹی کے سابق ایم پی اے کی وضاحت
پیپلز پارٹی کے سابق رکن خیبرپختونخوا اسمبلی محمد علی باچا نے کہا ہے کہ ویڈیو ایڈیٹ کی گئی ہے، میں وہاں موجود نہیں تھا۔
-
سینیٹ الیکشن کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر
الیکشن کمیشن نے سینیٹ الیکشن 2021ء کےلیے ریٹرننگ افسران اور پولنگ افسران کی تقرری کردی ۔
-
ماضی میں ارکان نے ضمیر بیچا، ویڈیو 2018ء کی ہے، اسد عمر
اسد عمر نے کہا ہے کہ ماضی میں بھی ارکان نے پیسے لے کر ضمیر بیچا ہے، جو ویڈیو منظر عام پر آئی وہ 2018ء کے الیکشن کی ہے۔
-
کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتے ہیں، چیئرمین نیب
چیئرمین قومی احتساب بیورو ( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ چائے کی پیالی میں طوفان لانا چاہتا ہے۔
-
سینیٹ الیکشن 2018 میں ارکان اسمبلی کی خرید و فروخت کی ویڈیو سامنے آگئی
سینیٹ انتخابات 2018ء میں ارکان خیبرپختونخوا اسمبلی کی خریدو فروخت کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔
-
حیدرآباد: جام خان شورو کی رہائشگاہ پر پُرتکلف ظہرانہ
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے سے قبل سابق وزیر بلدیات جام خان شورو کی رہائش گاہ پر پرتکلف ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
اسلام آباد: وکلاء کے مزید غیر قانونی چیمبرز گرانے کیلئے نوٹس آویزاں
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کی ایف ایٹ کچہری میں وکلاء کے مزید غیر قانونی چیمبرز گرانے کے لیے نوٹس لگا دیئے گئے۔